اس نےکچھ ایسے میرا نام پکارا سائیں
دل نے سو بار میرے نام کے معنی پوچھے
میری فطرت میں نہیں کسی کو بھول جانا؟😘😘
بھولتے وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے آپ پرغرور ہوتا ہے
زبان سے جتنا بول سکتے ہو کان
سے اتنا سننے کی بھی صلاحیت پیدا کرو
گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے
لیکن تیری خوشبو نہ گئی، راہ گزر سے
ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ😍
ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
میں نے وہ کھویا جو کبھی میرا تھا ہی نہیں
مگر اس نے وہ کھویا جو صرف اس کا تھا
یہ جو نا مکمل عشق ہوتا ہے
ایک مکمل زندگی تباہ کر دیتا ہے
بات صرف محبت کی تھی جو مجھے تم سے ہو گئ تھی
ورنہ میرا گزارا تو لڈو والی گیم سے بھی ہو رہا تھا
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
یہ خال و خد بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا..!
چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریں ؛؛؛
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے ؛؛؛
مجھے تلاش کرو گے , تو پھر نہ پاؤ گے
میں اک صدا ہوں، صداؤں کا گھر نہیں ہوتا
ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں جو اسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے
قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے برا کہا جائے✌️✌️
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے🙏
کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی۔
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں
ایک طرفہ نبھائی جو میں نے
وہ محبت نہیں اذیت تھی
میں اپنی بے بسی کو بے حسی کا رنگ دیتی ہوں
میں ان باتوں پہ ہنس پڑتی ہوں جن پہ رو نہیں سکتی
تو اگر اہلِ بصارت ھے تو حسّاس بھی بن،
دیکھ تصویر کی گہرائیاں، تصویر نہ دیکھ
سیرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ
ضروری*
ہونے سے لے کر
* اضافی * ہونے تک کا سفر انتہائی
* اذیت * ناک ہوتا ھے..
تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا
تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain