لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ😏
کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا💪🔥😎
معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
❤
کنوارے پن کا یہ عالم ہے😒
کہ آج فقیرنی نے بھی میرے حالات دیکھ کر کہا😔
پلیز پرپوز مت کرنا میں چندہ مانگنے آئی ہوں😂🤣😂😜😁
ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔
😂😁😜😜

Hye murshed wo barbad kar Gaya
Muhabbat ka naam lekar 💔💔

مجھے کالا رنگ بہت پسند ہے
کیوں کہ یہ دوسرں کی طرح رنگ نہیں بدلتا🖤🔥
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔ 💔💔
Kya kabhi bewafa ko bhi kisi se Sach pyar howa tha .......?

ھم نے نوابوں کے اوپر نوابی کرکے جینا سھیکھا ھے
: جناب👇کل کے لونڈے اٹھ کر اپنے آپ کو سرکار بولتے ھیں
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں
