Assalam u alaikum
Kiya khub kaha hai muhabbat ke bare mn chaina walo ne
assalam u alaikum every one

کیا کیا عقلوں شکلوں والے اُس کے سامنے آتے ہیں
آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں تکتی پکی اپنے یار کی ہے
نشے کرو صاحب
محبت میں کیا رکھا ہے
اک امانت کا بوجھ ہے ورنہ
زندگی میرا مسئلہ ہی نہیں
❣💜
Assalam u alaikum
Goood morning
Kese Hain friends
Ap sab log
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے.
💔💔💔💔💔💔
میرا علاج ان ہسپتالوں میں کہاں😌
مجھے کوٸ چھوڑ آۓ تیرے در پہ💕
