*ہے با ت وقت کی ورنہ تیرے قبیلے کے لوگ
میرے بزرگوں کا حُقا اٗٹھا کر پھرتے تھے
تیرا غرور تجھے ہی ہرائے😠 گا,
میں کیا ہوں تجھے وقت بتائے گا.🔥
کبھی یک بیک توجہ ، کبھی دفعتاً تغافل🍁
مجھے آزما رہا هے کوئی رخ بدل بدل کر🥀

یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا
💔
Cholo aj ak sawal karta hn jiska kisi ke pass jawab nhi hai apkon Hain me to insaan hon or khabar dar Meri copy mat karna 🤣🤣😂😂
ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک 💔💯
ہماری تقدیر سے •••••جلنے والے ہمارا مقدر تو دیکھ
منافق بھی پالے سانپ بھی پالے پھر بھی ہنس رہے ہیں😉
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!
muhabbat Kya hai tell me ....?


Assalam u alaikum
__لینے کے دینے نہ پڑ جائیں کہیں
_مجھ کو مت آزمائیے کہ بہت سر پھرا ہوں میں
Yaad main koi banaye re hasi taaj mehal 🕌🕌
Yaad koi likhe shamon shehar shuk ghazal 🖊️🖋️
Dil ke dariye main khilta Hai khabon ka Kamal 🥀🥀
Yaad aate Hain Jo sare bite Howe pal 💫💫
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے🌹😘
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!❤❤
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
”- کوئ ہے دلاسہ دینے کو ؟؟
• آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے 😑💔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain