assalam u alaikum
goood evening
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️
❤کمال کی تقدیر پائی ہو گی اس شخص نے
جس نے تجهہ سے
محبت بهی نہی کی ہو گی اور تجهے پا بهی لیا ہو گا❤
Are suno koi hai Jo Mera ak kaam Kare plz jaldi batao Mera sar dard se phata Jaraha hai are koi to chai pilado 😂😂🤣🤣
تم اداسی کی بات کرتے ہو
یہاں ہم زندگی اجاڑ بیڻھے ہیں🔥💯
اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر,
لگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی؟
🔥 احساس ختم
💔 جذبات دفن
ﻣﺰﺍﺝ ﻣﻴﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﺨﺘﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ
ﺟﻨﺎﺏ
ﻟﻮﮒ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ، ﺍﮔﺮ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ❤
ہمارا مقام دیکھنے کے لئے
تیرا بھی ایک مقام ہونا چائیے🔥🔥
#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا کیا #فائدہ😘
حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر 🔥
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی💔
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی🔥
تیرا ہی پوچھتا رہتا ہوں باتوں باتوں میں.. مِلا ھے جب بھی کوئی شخص تیرے گاؤں کا... 💯
ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ، ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ
ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ،ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ۔♥️
آخری دفعہ پوچھ رہا ھوں؟
بِلو بَگے بلیاں دا کی کریں گی 🙂
assalam u alaikum every one
goooood ko morning karte Hain or Bhaiyom ki behan ko Salam karte Hain kese ho all friends


اڑتے اڑتے خبر آۓ ہیں کے پکیج مہنگے ہونے کی وجہہ سے
لڑکیو نے گھر کے برتن بیچنے شرو کر دے ہیں 😂🤣😜
اب وہ سارے کام چھوڑ کر میری آواز سنتی ہے
اب میں مسجد میں آذان دیتا ہوں 😇😇 it's true 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain