بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ 😂😂
assalamualaikum
goooooooooooooodd morning
suno suno mujhe kch kehna hai goooooooooooooodd night bs yehi tha 🤣🤣😂😂 shukriya sune ke liye
سنو
جب گھر میں ناراض ہوتے ہو😕
تو کون آتا ہے پہلے منانے😲
پیار تو بیروزگاری میں ھوتا ھے
کمائی دیکھ کر تو رشتے ھوتے ھیں 🙂
یہ تقاضہ عشق ہے یا میری آنکھوں کی مستی
کھولوں تو دیدار تمہارا بند کروں تو تصور تمہارا😍😍only my queens
محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض ؟
وہ تو مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں
کوئی سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا
یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں
ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح..🤷🏻♂️
ہم چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح..📰🔥
اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو
.
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتےہیں
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے.
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ
زندگی میں تنہا چل رہے ہو تو کیا ہوا
جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا
سگریٹ کا نقصان بتانے والی نے.🔥
کتنے ہی انسان لگائے سگریٹ پہ. 🔥
نقاب کیا چھپائے گا شباب حسن کو
نظر عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہیں