خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے😊
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔ 💔
*اپنی گلی میں اپنا گھر ڈھونڈتے رہے*نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا؟
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ
ﺳِﻮﺍﺋﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ
🔥💯✌




جو لڑکیاں میری پوسٹ پر آتی ہیں
دل کرتا ہے ان سب کو ایک ایک سردیوں کا سوٹ لے دوں 😂😂
لڑکی فیل تو شادی
اور لڑکا فیل تو رکشہ یہ کیسا انصاف ہے😂😂😂
ہم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو
بے وجہ ستانا چھوڑ دو
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو
😂😂😂😋😋








*رات بھی، نیند بھی، کہانی بھی
ہائے کیا چیز ہے یہ جوانی بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain