کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔




تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا



پھر مجھے معلوم ہوا کہ
اسے فرق نہیں پڑتا
میں مر بھی جاؤں تو
💔

Yara Teri yari hamain yehi chahiye B's isse matlabiyon se door rakhna
ان حسینوں کے ظلم سہنے کو
میرا ہی انتخاب ہونا تھا ~

زندگی کا کوئی #بھروسہ نہی۔
جانو مانو کے میسیجز ڈیلیٹ کرکے سویا کریں 🙈😂😜
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.
