Damadam.pk
ALI..HASAAN..'s posts | Damadam

ALI..HASAAN..'s posts:

ALI..HASAAN..
 

ہم بے وجہ لوگ ہیں، اپنی کہتے ہیں اپنی سنتے ہیں🔥

ALI..HASAAN..
 

اس کے ہاتھ سے ڈائل شدہ رہا ہے کبھی
بس اس خیال سے نمبر نہیں بدلتا میں
*#

ALI..HASAAN..
 

ﺻﺮﻑ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﭗ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﺎﻝ
ﮔﯿﻠﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ
ﭘﺮ ﺭﻭﺗﺎ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ

ALI..HASAAN..
 

مجھے #قطعی نہیں بھاتا وہ #شخص.
#جو بھی #تجھ سے #کلام کرتا ہے

ALI..HASAAN..
 

آپ یوں کیجیٸے کہ ایک گردہ ہی دے دیجیٸے
محترمہ دل تو آپ سے دیا جانا نہیں ہے😊

ALI..HASAAN..
 

شدید طلب ہے مجھے اُس کی...
اور وہ میسر ہے کسی اور کو...

ALI..HASAAN..
 

میں نے چاہا ہی نہیں تجھ کو بھول جانا ورنہ
میرے دماغ سے تو اکثر میں خود ہی نکل جاتا ہوں😏

ALI..HASAAN..
 

#بلڈ #وچ #دلیری #خاندانی #ھوندی #اے #پتر 😎
#خوناں #وچ #جگرے #اپلوڈ #نہیں #ھوندے💪✌️🔥

ALI..HASAAN..
 

جتھے شاکر مک کائنات ونجے
وت سامنڑیں ڈیکھیں میں ہوساں

ALI..HASAAN..
 

اک لڑکا ہنستا تھا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر
لیکن یہ بات پرانی ہے، جانے کتنے سالوں کی

ALI..HASAAN..
 

*یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی*
*وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں*

ALI..HASAAN..
 

مدت ہوئ ہے اِک نظارہ دیکھے ہوئے
اِک چاند نکلتا تھا زرا شام سے پہلے پہلے🍁

ALI..HASAAN..
 

میاں هم اهلِ حرمت هیں
غلامی هم نہیں کرتے.!!!✌️
نہ ٹوٹیں گی جو زنجیریں ، تو
پاؤں کاٹ آئیں گے .!!🖤

ALI..HASAAN..
 

توں پاویں لکھ تماشے کرلے سوہنیا
توں برابر ساڈے ککھ دا وی نہیں..!!
#چوھدری🔥

ALI..HASAAN..
 

ہم بے وجہ لوگ ہیں، اپنی کہتے ہیں اپنی سنتے ہیں🔥✌

ALI..HASAAN..
 

میں نے چاہا ہی نہیں تجھ کو بھول جانا ورنہ
میرے دماغ سے تو اکثر میں خود ہی نکل جاتا ہوں😏

ALI..HASAAN..
 

میں نے اس سےپیار کیا ھے ملکیت کا دعوٰی نہیں
وہ جس کے ساتھ ھے میں اس کو بھی اپنا مانتا ھوں

ALI..HASAAN..
 

میں ذہنی عادی تھا تیرا
میری جان بات صرف محبت کی نہیں🍁❣

ALI..HASAAN..
 

میں تو کہتا ہوں یونہی رہنے دو درہم برہم
خوب لگتی ہے تری زلف پریشاں ہو کر🥀

ALI..HASAAN..
 

آج تھوڑا نشے میں ہوں۱۱
ہر جگہ تم نظر آرہی ہو 😁