Damadam.pk
ALI..HASAAN..'s posts | Damadam

ALI..HASAAN..'s posts:

A  : اکیلے ہم ہی نہیں شامل اس جرم محبت میں جب نظریں ملیں تھیں تو مسکرائے تم  - 
ALI..HASAAN..
 

👇👇👇مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو

ALI..HASAAN..
 

Good_Night..😊

ALI..HASAAN..
 

اک چشمش ہمارے بھیجے میں
ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر بیٹھی ہے..😊

ALI..HASAAN..
 

دل اور چارجر کبھی کسی کو نا دیں 🤔
لوگ ہمیشہ ساڑ کے واپس کرتے ہیں 😔

ALI..HASAAN..
 

میں نے نیا رکشہ خریدا ھے
پیچھے کیا لکھواں؟؟
😄

ALI..HASAAN..
 

SheeR🐯 ho apny baap ka........
Apny mayaar sey nechye nii ao ga..😉

ALI..HASAAN..
 

Good_Night...

ALI..HASAAN..
 

مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ لوگ مجھ پر ترس کھائیں
*

ALI..HASAAN..
 

بے سبب یونہی سرِ شام نکل آتے ہیں
ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں🔥

ALI..HASAAN..
 

بے سبب ہی مری طبیعتِ غم
سب سے نالاں ہے کیا کیا جائے
ہم سمجھتے تھے عِشق کو دُشوار
یہ بھی آساں ہے کیا کیا جائے
جون ایلیاء

ALI..HASAAN..
 

کم_ ظرف_ کیا_ جانیں_ گے _ظرف _ھمارا
#سیکھا _ہے_ ھم_ نے_ ہواؤں _کے _مخالف_ اڑنا..🔥🔥

ALI..HASAAN..
 

*آنا زادوں سے نسبت ہے!......... اذیت ہے!*
*مجھے تم سے محبت ہے!........ اذیت ہے!*
*تیرے پیچھے چلے آ نا!..........! چلے جانا!*
*بڑی کافر طبیعت ہے!............. اذیت ہے!*

ALI..HASAAN..
 

لگتا ہے رہتی سہتی محبت بھی مر گئی
اس بار تجھ کو دیکھ کے دل خوش نہیں ہوا
🍁

ALI..HASAAN..
 

کون پھر سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں ♥
🍁

ALI..HASAAN..
 

#دنیا سے #کیسا گلہ #مرشد ہم خود بڑے #دھوکے #باز ہیں

ALI..HASAAN..
 

تیرا چپ رہنا میرے زہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دی کے گلا بیٹھ گیا 🔥♥

ALI..HASAAN..
 

سنا ہے وہ بچھڑ کر بھی نہال ہے کمال ہے
میرے تو ہو گئے ہیں دو جہاں ادھر ادھر __

ALI..HASAAN..
 

شاہِ من نہیں تم سے کوئی شکایت مگر
یاد آتا ہے تیرا مجھ سے محبّت کرنا..
*

ALI..HASAAN..
 

میں اپنی انا میں آجاؤں تو اجیرن کر دوں🌚
تیرے رابطے، تیرے ضابطے،تیرے سابقے، تیرے لاحقے🙂🔥
✨*