Damadam.pk
ALI..HASAAN..'s posts | Damadam

ALI..HASAAN..'s posts:

ALI..HASAAN..
 

*کہنے کو جی رہے ہیں بڑی شان سے مگر*_!
*ہم حسرتوں کے قرض میں ڈوبے فقیر ہیں*_!

ALI..HASAAN..
 

بزم ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب
کہ جن کو عشق ہو جائے وہ سدھرا نہیں کرتے

ALI..HASAAN..
 

مجھے اُس جگہ سے بھی ھو جاتی ھے محبت
جہاں بیٹھ کر ___سوچ لوں تمہیں💞

ALI..HASAAN..
 

کوئی تعلق ہے گہرا جو ___ ختم نہیں ہوتا..!!
ہم نے دیکھا ہے کئی بار اُن سے کنارہ کر کے..!!

ALI..HASAAN..
 

۔۔اُن پرندوں کو قید کرنا میری فطرت میں نہیں،⁦🕊️
جو ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق رکھتے ہوں۔🥀

ALI..HASAAN..
 

حسیں تو اور ہیں لیکن، کوئی کہاں تجھ سا۔
جو دل جلائے بہت، پھر بھی دل ربا ہی لگے
❤️

A  : دیکھيیے ! یوں نہ دیکھيیے ہم کو! دیکھيیے! پھر بھٹک نا جايیں ہم!!😍 - 
ALI..HASAAN..
 

نیند کی گولیاں کھا کر سوتا ہے وہ
جو عشاء کی نماز پڑھ کر سو جاتا تھا
Night..🔥

ALI..HASAAN..
 

#دنیا سے #کیسا گلہ #مرشد ہم خود بڑے #دھوکے #باز ہیں.. 🔥

ALI..HASAAN..
 

کُچھ لوگ مُجھے بے حس کہتے ہیں کیونکہ میں اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں کو پی لیتا ہوں اور بڑی بڑی باتوں پر ہنس دیتا ہوں، لیکن میرے دل سے کوئی پوچھے ان باتوں کو سہنے کیلئے مجھے درد کے کن کن صحراوں سے گزر کر آنسوں کے سمندرؤں کو پیتے ہوئے اپنا مان رکھنا پڑتا ہے۔
کیونکہ میں بے حس جو ہوں.🔥

ALI..HASAAN..
 

ایک لڑکی👩روزانہ میری پوسٹ پہ آتی ہے🙈😊
اسے میں محبت سمجھوں یا ویلی🙈🙈

ALI..HASAAN..
 

کون بنے گا کڑور پتی میں پہلا سوال♥️😍
"آئی فون کا آدھا سیب کس نےکھایا"؟🤔🙄😒😜😂

ALI..HASAAN..
 

اصول بندگی کے تقاضوں کی بدولت
. ہم قابلءنفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے

ALI..HASAAN..
 

باز آؤ تغافل سے، ورنہ ہم اہلِ دل اکثر...!!
جس کو چھوڑ دیتے ہیں، اُس کو چھوڑ دیتے ہیں...!!

ALI..HASAAN..
 

فراق یار کی بارش ، اور ملال کا موسم،،
ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم۔۔

ALI..HASAAN..
 

اک تیرا ہجر ، جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا شوق جو سینے میں جواں رہتا ہے

ALI..HASAAN..
 

ﮐﻞ ﺑـﮯ ﻭﺟﮧ ﮐﺘﺎﺏ ﺳـﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﮈﮬﺎﻧﭗ ﮐﺮ
ﺗﺎ ﺩﯾــﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭہا ﮐﻮﺋﯽ

ALI..HASAAN..
 

کیا کروں بہت کڑوا ہو گیا ہوں۔
بہت کم لوگوں سے بنتی ہے اب🔥

ALI..HASAAN..
 

بولے تو سہی ، جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظالم کا لب و لہجہ ، دل آویز بہت ہے

ALI..HASAAN..
 

سانس لیتاہوں توشہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ مرا ایسے وہ روئی محسن
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے