Damadam.pk
ALI..HASAAN..'s posts | Damadam

ALI..HASAAN..'s posts:

A  : Right....! - 
ALI..HASAAN..
 

*لِکھ دیا جاتا ھے مُقدر میں*
*عشق ____عادتاً نہیـں ھوتا...*❣️

ALI..HASAAN..
 

اُس پھولوں کی شہزادی کے نین نشیلے ایک طرف
میں نے اس کے چشمے پر بھی بیس کتابیں لکھی ہیں

ALI..HASAAN..
 


کچھ اس طرح سے توڑے ہیں تعلق انہوں نے ،،،
کہ ایک مدت تک ڈھونڈ رہا ہوں قصور اپنا ۔۔!!🔥

ALI..HASAAN..
 

اک عُمر گذار آئے تو__ محسوس ہُوا ہے
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا..!

ALI..HASAAN..
 

محبّت تو___، اوروں سے بھی مِلے گی..
آپ کو یاد آئیں گے__، آداب میرے.. !🙂

ALI..HASAAN..
 

اک تیرا ہجر ، جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا شوق جو سینے میں جواں رہتا ہے

ALI..HASAAN..
 

تیرے عشق نے سارے بَل نکال دِیے
مُدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئی

ALI..HASAAN..
 

اسکی امیدِ ناز کا, ہم سے یہ مان تھا
کہ آپ....
عمر گزار دیجیۓ عمر گزار دی گئ!!!

ALI..HASAAN..
 


واعظ - دل گریز سن ! میرا معاملہ ہے اور ..
اپنی ہی عاقبت سنوار ،میرے لئے دعا نہ کر ..!

ALI..HASAAN..
 

حسرتیں روگ بن گئیں ۔۔آ دیکھ
لوگ ۔۔۔۔۔۔ذہنی مریض کہتے

ALI..HASAAN..
 

#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے
💯
#بڑے_با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں🔥

ALI..HASAAN..
 

چاہتا ہوں کے اُسے معاف کر دوں
پھر یاد آجاتا ہے کہ
شرک تو خدا بھی معاف نہیں کرتا..🔥

ALI..HASAAN..
 

جدا ہوۓ بہت لوگ ایک تم بھی سہی🥀🍁
اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی حرام کریں

ALI..HASAAN..
 

: وہ تو کچھ حادثوں سے گِر پڑے زمیں پر محسن ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی تو بات ہے

ALI..HASAAN..
 

آپ کا کردار ہی جب نہیں باقی
تو کیوں کہانی میں جھانکتی ہیں محترمہ 🔥

ALI..HASAAN..
 

وہ بے وفا نہیں صاحب
وہ اب بھی میری جان ہے
🔥

ALI..HASAAN..
 

اب میری کوئی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا؟
ہوچکا ہوں بدنام میں سارے جہان میں
کیا اب بھی تم مجھے جانتی ہو کیا؟؟🔥

ALI..HASAAN..
 

اِجتناب کیجئے مجھ سے جیسے وہ کرتی ہے
ایک آنکھ نہیں بھاتا اسکو اِتنا خراب ہوں میں🙂
*#

ALI..HASAAN..
 

حیرت کی بات ہے نہ یار.....
وہ عشق کرتے کرتے بور ہو گئی مجھ سے! 💔
*