اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^!✌
سمنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...^!💔
اب تو آجاۓ کوئ میری زندگی میں اب تنگ آگیا ہوں اکیلا رہ کر 😩
آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا 😔
جیسے کوئی دفنا کر چلا گیا ہو 😔
ہم برے ہی سہی ..۔ 🖤🙌🏻
اپ جیسے اچھوں سے مولا بچاۓ ..۔ 🙂🔥
ﺧﻮﺩﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﺎ ﻧﺸﮧ ﺟﺐ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ،🙂
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﺋﮯگا۔💔
میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی💔
منظر -شاید خود کشی-جیسا ہوگا 🙃🥀
•🖤
ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں💔
good night
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا💔
بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے 💔
جانے کیا واقعہ ہوا،کیوں لوگ
اپنے اندر نہیں رہے آباد💔
کل رات بہت غور کیا ہے سو ہم اے جون
طے کرکے اٹھے ہیں کہ تمنا نہ کریں گے💔
ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے💔
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو منا لیا کیجے💔
میرے ہونے کا سارا الزام میرے سر ہے
اب میری کوئی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا ❤️❤️❤️
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
پھر ہمت نہ ہوئی سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملا❤🥀
میں نے ان سے رابطہ کرنا چھورا ہے۔۔۔۔۔
پیار آج بھی ان سے انتہا کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از قلم خود
چھڈ گئے۔۔
یار
محبتاں والے۔۔۔۔
"_ سخت لہجے میں کہتی تھی کہ؛ جا
میں روتا رہتا تھا مگر ساتھ کھڑا رہتا تھا_"🙂🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain