Damadam.pk
ALI_0-o-0_NOoooNOooo_0-o-0_ALI's posts | Damadam

ALI_0-o-0_NOoooNOooo_0-o-0_ALI's posts:

تمہارے جیسے حسین چہرے اگر جہاں میں
ہمارے جیسوں کے دکھ اٹھائیں تو مر نہ جائیں
✨💔

یوں ہو کہ اور ہی کوئی #حوّا مِلے مجھے،😔🤕
ہو یوں کہ اور ہی کوئی #آدم مِلے تمہیں😒😏

دل چاہتا ہے عشق کو رد کر دیں
تجھ کو بھول جائیں، یعنی حد کر دیں

کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں
اتنی شدت سے چاہو کے خدا اسے تمہاری تقدیر بنا دے....

یاد آؤں تو
بس اتنی سی
عناءت کرنا.
اپنے بدلے ہوۓ
لہجے کی وضاحت کرنا.
تم تو چاہت کا
شاہکار ہوا کرتے تھے.
کس سے سیکھا ہے یہ
الفت میں ملاوٹ کرنا.
تیری فرقت میں یہ آنکھیں
ابھی تک نم ہیں.
کبھی آنا!
میری آنکھوں کی زیارت کرنا.....

Sari Buraiyan Ham Main Hi Sahii🙂 Ap Batain janaT Ki Chabiyan MehFoz Hain ✌️😑

اور پتا ہے۔۔۔۔۔
لوگ تو سچ میں بلوک کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔

پہلے عزیز بناتے ہیں۔۔۔
پھر دماغی مریض بناتے ہیں۔

کیا حسن اتفاق ہے ان کی گلی میں ہم
اک کام سے گئے تھے ہر کام سے گئے ۔۔

ایک ہی #فن تو ہم نے سیکھا ہے۔❤
جس سے ملیے #خفا کیجے۔ 🔥
#جھلا عاشق

جاتے ہیں #سب کوئی نہ کوئی یاد چھوڑ کر،___😏🧐
رخصت ہوا جو عشق تو #رُوسوائ رہ گئی،___🤕🖤🥀
#جھلا عاشق

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا
مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا🖤🥀
# جھلا عاشق

مجھ سے بچھڑ کر بھی وہ لڑکی کتنی خوش خوش رہتی ہے،😔😓
اس لڑکی نے مجھ سے بچھڑ کر مر جانے کی ٹھانی تھی،✨💔😒
#جھلا عاشق

لفظ : تنہائی
معنی : سکون
😃 جھلا آشق 😃

😅😅😂😂😂😭😭😭😭😭😂😂😂😂😅😅😅

رات جب ضبط ٹوٹ گیا تو میں نے اپنی آنکھیں اپنے ہاتھوں سے ہی خشک کر لیں _اپنے آپ کو چپ کروایا اور پتہ ھے آپ کو اپنے آپکو چپ کروانے سے بڑی اور کوئی تکلیف نہیں ہوتی_
اپنے آپ کو تسلیاں دلاسے دیتے ہوئے دل کس اذیت سے گزرتا ھے آپ کیا جانیں اپنے ہی بازوؤں میں خود کو چُھپا کر رونا اور پھر روتے چلے جان_
اور پھر ٹھنڈے فرش پر بیٹھے روتے روتے ہچکیاں بندھ جائیں تو بچوں کی طرح دونوں ہاتھوں سے اپنے آنسو پونچھنا اور پھر روتے روتے وہیں سوجانا کس قدر کٹھن ہوا کرتا ھے آپ کیا جانیں_!!
A  : رات جب ضبط ٹوٹ گیا تو میں نے اپنی آنکھیں اپنے ہاتھوں سے ہی خشک کر لیں _اپنے - 
کیسے اس نے یہ سب کچھ مجھ سے چھپ کر بدلہ چہرہ بدلہ🧖♀️ رستہ بدلہ🚴♂️ بعد میں گھر بدلہ🏡
 میں اس کے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلہ
A  : کیسے اس نے یہ سب کچھ مجھ سے چھپ کر بدلہ چہرہ بدلہ🧖♀️ رستہ بدلہ🚴♂️ بعد میں - 

میں تو یوں بھی اُداس رہتا ہوں
کیا ضرورت تھی دل دکھانے کی
مرشد سائیں

مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ھے
مرشد سائیں
کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا.

ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے، کچھ لوگ ہمارہ یقین مار جاتے ہے، کچھ اعتماد، کچھ دوستی، کچھ خوشیاں، اور کچھ ہماری زندگی کا عکس۔
مرشد سائیں