ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯🔥
💞 💕
ختم ہونے کو ہے ســفر شاید،
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید۔
جون_ایلیا💯💔
💔
تھک_گئے_ہیں_اچھے_رہ_رہ_کر😕
میاں
#اب_برا_بن_کر_دیکھتے_ہیں_ذرا🎭
💞
*یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم...*
💔
*گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں...*
💔
*تم فقط سن کے چیخ اٹهے ہو*
=
=
*ہم نے یوں زندگی گزاری ہے۔۔۔*
🌹 🌹 🌹
*شاعروں کی بستی میں سناٹا خیر تو ہے؟*
=
=
*محبوبہ مل گئی یا انتقال کرگئے ہو؟*.
💞
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤......
💞
🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں ع ش ق💔
💔
بس راکھ ا ڑ رہی ہے تمنا کی سیج پر
تجھ سے بچھڑ کے میرا مقدر اجڑ گیا...
💞 💕 💓
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
💔
سوہنڑے رب دی ہر شۓ سوہنڑی اے ✌🏻
مینوں سب تو سوہنڑا تو لگنا ایں ❤❤
❤
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
💔
محبت تکلیف نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ازیت نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ہونے پہ آئے تو۔۔۔
❤🌹❤
محبت راحت ہوتی ہے
❤🌹❤
❤
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
💔
وقت ہے اور کوئی کام نہیں
بس مزہ لے رہا ہوں فرصت کا۔۔
🔥
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁🌹
آئینوں سے ڈر جائیں........گے لوگ یہاں...🌹
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ...🌹
💞
.. عیب بہت ہوں گے ہم میں مگر..
..لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے..
💞
❣
ﮐﺎﻏﺬ ﺗﮯ لکھ کے ﻟﻔﻆ ”ﻭﻓﺎ“
ﻧِﺖ ﮔﮭﻮﻝ ﮐﮯ ﭘﯽ، ﻣﺘﺎﮞ ﺍﺛﺮ ﺗﮭﯿﻮﯼ..
💞 💕 💓
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
💔
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain