Damadam.pk
ALI__12396's posts | Damadam

ALI__12396's posts:

Sach friends 💝 💓 🔥
A  : Sach friends 💝 💓 🔥 - 
ALI__12396
 

شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو۔۔۔۔صحرا ہوئی محبت
Gud night friends 💕 💕 💓

ALI__12396
 

عورت خوبصورت ہو اور مرد امیر ہو
تو سچی محبت ہونے میں دیر نہیں لگتی.
*#Reality* 😪

ALI__12396
 

*یہ جو سگریٹ چھڑوانے آتی ہیں نہ*
*یہی چرس پہ لگا کر جاتی ہیں*
😜😜😂😂
💞 💕

ALI__12396
 

*لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے🙃*
*کبھی مذاق، کبھی تماشہ💔*😥😥
💞

ALI__12396
 

لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌
💞

ALI__12396
 

سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
💔

ALI__12396
 

: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
💞

ALI__12396
 

سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں بنا.....!!!
❤ ❤ ❤

ALI__12396
 

اس کو میں مل ہی نہیں سکتا تھا کیونکہ اس نے محبت میں شرک کیا اور شرک کرنے والوں کو نہ محبت ملتی ہے اور نہ خدا۔۔۔۔💔
*راؤ۔۔۔؟؟💔*
💔

ALI__12396
 

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
💔
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
💞

ALI__12396
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ
💞

ALI__12396
 

بات کرنا اور پھر مکرجانا
اہلِ کوفہ کا سایہ ہے تجھ پر
💞 💕

Sach friends 💝 💓
A  : Sach friends 💝 💓 - 
ALI__12396
 

لگتا ہے محفل میں پھر اُترنا پڑے گا___!!!
کُچھ لوگ بھول گئے ہیں معیار ہمارا۔۔۔۔!!!💯
🖤 🍁

ALI__12396
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں🔥
💔

ALI__12396
 

💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!💕
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں💕
💞

ALI__12396
 

گلہ بنتا ہی نہیں بے رخی کا ۔
دل ہی تو تها، سو بهر گیا ہوگا ۔
💞 💕 💓

ALI__12396
 

بندہ پرور، حجاب لازم
ہر نظر پارسا نہیں ہوتی
🔥
💞 💕 💓

ALI__12396
 

اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
💔