❤بلھے شاہ اساں جوگی ہوئے ساڈے سپّاں نال یارانے
ساڈے انگ انگ زہراں چڑھیا ساڈا درد کوئی نہ جانے
💞 💕 💓
یہ احساس کہاں سے ملتا ھے ؟؟؟
ایک لا پرواہ کو خرید کے دینا ھے🍁
🍁 🌹 🍁
میں چا ہتا ہوں میرا بھی ہمسفر میرے جیسا ہو۔۔
کئی منزلوں کا تھکا ہوا اور محبت میں ہارا ہوا۔۔🥀
💞
خاک ڈالو وفا پے میری..!
تم بتاؤ آج کل کس کے ہو۔۔؟
*جون*❤
❤
تمہارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت💕
پہلے تو میں اندھیرے سے ڈرا کرتا تها 😑
💞 💕
💞
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
❤ ❤
محبت نہیں________نظر بد کہو
صاحب_________
جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے💔 Mahiii
💞
اٹھتی نہیں نگاہ اب کسی کی طرف!!
پابندکرگئی ہےکسی کی محبت ہمیں!!❤❣
💞
یاد ہے ہمیں بھی دو پل کی محبت..
کسی نے ہم پر بھی کچھ دن احسان کیا تھا...!
💞
قہقہ لگا کے وہ اپنی سہلیوں سے یہ کہتی ہوگی
کہ مجھ سے محبت کرنے ولا اب شاعر بن گیا ہے 🔥🌸🥀
💞
کسی کے چهوڑ جانے سے کوئی نہیں مرتا
مگر انسان سبق ضرور سیکھ لیتا هے وقت کے ساتھ رنگ بدلنے کا.
💞
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
💕
**__دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا___*💓💓!!
**__کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی___*💓💓!!
#___ساقی_جٹ 💔💔
💔
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕جناب
💞
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
❤
ادائیں نہ دیکھایا کر لحاظ بھی کیا کر
کمــــزور دل والا ہوں ، کچھ تو خیال کیا کر
💞
* HuMari Bi ZiNdagi Khushiyon Se LabRaiZ Thi.
Ik Dil Kya Toota k Jeenay Ki Tmana Hi Mit Gai...!!
❤
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
👊👈 *~_بَادشــــــاہَ_~* 👉👊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain