محبت________ عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد ❤
شرط یہ کہ __________دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے۔♡
💞
Usne bary gharor sa Kha tm jesa hazar mile gy.......
Ae dost.......
Mai b bari Malika Hu muskra k kha Mujh jesa ki talash hi kyo?/
💞
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!!
!...'"'"...!
💔
"",,,Guzar Jayen Gy
Tmhary Wo Pal
Bhi...
"",,,Jinhen Hum Intzar 0rTum Waqt Kehty Ho...
"",,,Kya Pata Tum Kab Bhool Jao Ye Dosti...
"",,,Jise Hum Zindgi
0r Tum ek Lafz
kehte ho....
@L0VE@
Morning
💞
روٹھنا مت مجھے منانا
نہیں آتا.
دور مت جانا مجھے بلانا
نہیں آتا.
تم بھول جاؤتمہاری
مرضی .
مگر میں کیا کروں
مجھے تو بھول جانابھی
نہیں آتا
!...''"...!
💔
"Unki Chahat Me Dil Majbur H0 Gaya,
"Mujhy Tanha Krna Unka Dastur H0 Gaya
"Kaso0r Unka Nhi Mera Tha
Dost.!!!
"Hum Ny Chaha Hi Itna K Unk0 Guro0r H0 Gaya..
!...'"...!
💔
"- ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے.
"- کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نا لگے.🔥"💕
💞
*احتیاط کیجیئے*
*عاشقی*
*عزت بگاڑ دیتی ہے* !😢
💞
*خاموشی کی کتنی زبانیں ہوتی ہیں نا* 🤐
*دکھ... گِلہ... ضد... انا... اور بےبسی* 💔🔥
💔 ❤
خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں !!!
بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں ۔۔۔۔۔۔۔
❤
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
💔
```اب دل پے لگ جاتی ہیں--- انھیں ہماری باتیں .....!
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے .....!```
💞
خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گئے💕
تمھیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آتا💔💯
🖤
قربان جاوُں اس درد پے...!!
جس کا علاج بس تم ہو...!!
❤❤
❤
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
💔
ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔
💔
محفل عشق پہ جما رکھا ھے امیروں نے قبضہ...!!
غربت نہ ھوتی تو دل ھمارے پاس بھی کمال کا تھا❤
❤
, ذرا دیکھو دروازہ دل پہ____دستک کون دے رہا ہے...
محبت ہوتو کہہ دینا،____صاحب انتقال کر گئے.... ...!
جون ایلیا..
💞
❣
یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
جون ایلیاﺀ
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain