Damadam.pk
ALI__12396's posts | Damadam

ALI__12396's posts:

ALI__12396
 

تم کو وحشت تو سکھا دی ہے، گزارے لائق
اور کوئی حکم؟ کوئی__ کام، ہمارے لائق؟
.
معذرت! میں تو "کسی اور" کے مصرف میں ہوں
ڈھونڈ دیتا ہوں ______مگر کوئی تمہارے لائق
.
ایک دو زخموں کی گہرائی اور آنکھوں کے کھنڈر
اور کچھ خاص نہیں ___مجھ میں نظارے لائق
.
گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں
دیکھ! مجھ جیسے___ شجر ہوتے ہیں آرے لائق
💞 💕

ALI__12396
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی
پروین شاکر
💞

ALI__12396
 

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انساں
بہت خوشی سے بھی تو آنکھیں ہو جاتی ہیں نم!
■ امجد اسلام امجد ■
💞

ALI__12396
 

جب اپنی قسمت ________کا سکہ چلے گا
" صاحب¤
تجھے خریدیں گے...تیرے نخروں سمیت💔....
💞 💕 💓

ALI__12396
 

عشق کی آخری نسل سے ہیں ہم۔۔۔۔
ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہوگی ۔۔!!
🔥🔥
💔

ALI__12396
 

#عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے ۔۔۔۔
آدھی دنیا پاگل آدھی #شاعر بنا رکھی ہے💘
💞

ALI__12396
 

💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.........'.......
💞 💕 💓

ALI__12396
 

زلفیں چاہے کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
دوپٹہ شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے🔥♥
💞

ALI__12396
 

دیکھ کر حیران تھا صاحب_
دل کی امیری تھی یا انسانیت کی حد_
💞

ALI__12396
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
💞

ALI__12396
 

"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،
💔

ALI__12396
 

نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو💯
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے🔥💔💔💔
💔

ALI__12396
 

\...GAZAL..../
Baat Din Ki Nhi Muje Raat Se Darr Lgta Hy,
Ghr Kacha Hy Mera Muje Barsaat Se Dar Lgta Hy,
UsNe Tohfey Me Diye Muje Kh00n K Aansu,
Zindgi Ab Teri Her Soghaat Se Dar Lgta Hy,,
Choro Pyar Ki Baten Koi Or Baat Kro,
Ab To Pyar Ki Har Baat Se Dar Lgta Hy,
Meri Khatir Wo Kahin Badnaam Na Ho Jaye,
Is Liye Uski Her Mulaqat Se Darr Lagta Hy,
Apno Me Reh Kr Kuch Aisey ZaKhm Khaye hain,
Humein t0 ab
Apni Zaat Se bhe
Darr Lagta hai.
!....."'khAn"'.....!

ALI__12396
 

ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ گا ﺩﺭﺩِ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ کو...
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ...
😢💔
💔

ALI__12396
 

کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا
💞

ALI__12396
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
💔

Islamic Quotes image
A  : Friends 💕 💓 ❤️ 💝 💓 - 
ALI__12396
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
💔

ALI__12396
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤

ALI__12396
 

💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.........'.......