روٹھنا مت مجھے منانا
نہیں آتا.
دور مت جانا مجھے بلانا
نہیں آتا.
تم بھول جاؤتمہاری
مرضی .
مگر میں کیا کروں
مجھے تو بھول جانابھی
نہیں آتا
!...''"...!
💔
"Unki Chahat Me Dil Majbur H0 Gaya,
"Mujhy Tanha Krna Unka Dastur H0 Gaya
"Kaso0r Unka Nhi Mera Tha
Dost.!!!
"Hum Ny Chaha Hi Itna K Unk0 Guro0r H0 Gaya..
!...'"...!
💔
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو💯
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے🔥💔💔💔
💔
شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے..🤭😃😀😄
💞
یہ تو دنیا کے نظارے ہیں
جنت کی نعمتیں کتنی دلکش ہونگی
💞
___❤ "
)
غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..!
کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤
❤
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
💞
میں نے جب بھی دیکھا "پاک" نظر سے دیکھا👀 💕.......
اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا......
💞 💕 💓
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔heer
💞
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے
💞
ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥️🤓
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔😘
💞
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
💞
دیکھ کر حیران تھا صاحب_
دل کی امیری تھی یا انسانیت کی حد_
💞 💕 💓
💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!
💔
Jiss Chand K Itny Hon Chahny Waly,
Wo Kya Samjhy Ga Aik Sitary Ki Kami Ko..............!
Gud morning
Tanha.Dil
زلفیں چاہے کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
دوپٹہ شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے🔥♥
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain