ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی جام نہیں آتا عشق کے مریضوں کو کبھی آرام نہیں آتا دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام نہیں آتا..MR .H, 💞
*غزل* مجھےمٹی کاگھربنانے کاشوق تھا اسےآشیانے گرانےکاشوق تھا وہ اپنےآپ سےروٹھ جاتاتھااکثر مجھےروٹھےھوۓلوگ منانےکاشوق تھا اسےوعدوں کی پاسداری پسندنہ تھی مجھے وعدےنیھبانےکاشوق تھا وہ بےوفاھےتواس میں حیرت کی کیابات ھے مجھےبھی بےوفا لوگوں سےدل لگانےکا شوق تھا 💞
.*' Hazrat Ali R.A '*. "Agar Tum Us Waqat Muskaraty Ho Jab Tum Puri Tara Tot Chukay Ho Tou Yaqeen Jano duniya Main Tumain Kabi Koi Nai Tor sakta " ( SUBA BAKAIR ) 💞