Damadam.pk
ALI__12396's posts | Damadam

ALI__12396's posts:

ALI__12396
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😉
💞 💕

ALI__12396
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﻧﺒﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ😝😜😜
ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ۔۔۔ﻭﺍﮦ ﺭﮮ ﻋﺎﺷﻘﻮ !😏😏
💞

ALI__12396
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
💞

ALI__12396
 

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
💞

ALI__12396
 

نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
💞

ALI__12396
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

ALI__12396
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💖💕💓
💞

ALI__12396
 

سب کچھ تمہارے لیے مانگ کر__🌹 😍
تمہیں اپنے لیے مانگ لیا میں نے __💖🔥
*_~ع۔ل۔ی~_*
💔

ALI__12396
 

آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا 🔥
*_~ع۔ل۔ی~_*
💔

ALI__12396
 

" خیال کیجئے کہیں مر نہ جاؤں۔۔۔
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی__🤐
#
💞

ALI__12396
 

یہ راز تو میزان عمل پرہی کھلے گاسب کا
ہر شخص کہتا پھر رہا ہے وفا دار ہیں ہم
💘

ALI__12396
 

وہ رات جو تیرے پہلو میں بسر ہو
خدا کرے اس رات کی کبھی سحر نہ ہو
💕☺💕
💞

ALI__12396
 

لال آنکهیں، ادھوری نیند اور یہ تنہائی
تیرے بعد عشق کے نشان باقی ہیں
💕

ALI__12396
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
💞

ALI__12396
 

❣❣سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ھر وہ لفظ کہ دیا جس میں محبت ہو❣❣
💞

ALI__12396
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
💞

ALI__12396
 

دیکھ کر حیران تھا صاحب_
دل کی امیری تھی یا انسانیت کی حد_
💞

ALI__12396
 

زلفیں چاہے کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں
دوپٹہ شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے🔥♥
💞

ALI__12396
 

💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.........'.......
💞

ALI__12396
 

ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی
جام نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو کبھی
آرام نہیں آتا
دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں
سوچتے کہ
ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام
نہیں آتا..MR .H,
💞