#عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے ۔۔۔۔
آدھی دنیا پاگل آدھی #شاعر بنا رکھی ہے💘
💞
*غزل*
مجھےمٹی کاگھربنانے کاشوق تھا
اسےآشیانے گرانےکاشوق تھا
وہ اپنےآپ سےروٹھ جاتاتھااکثر
مجھےروٹھےھوۓلوگ منانےکاشوق تھا
اسےوعدوں کی پاسداری پسندنہ تھی
مجھے وعدےنیھبانےکاشوق تھا
وہ بےوفاھےتواس میں حیرت کی کیابات ھے مجھےبھی
بےوفا لوگوں سےدل لگانےکا شوق تھا
💞
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
❤
.*' Hazrat Ali R.A '*.
"Agar Tum Us Waqat Muskaraty Ho Jab Tum Puri Tara Tot Chukay Ho Tou Yaqeen Jano duniya Main Tumain Kabi Koi Nai Tor sakta "
( SUBA BAKAIR )
💞
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
💞
وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے۔
ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے....
💞
وقت کے ساتھ ہر کوئی بدل جاتا ہے۔
غلطی اُس کی نہیں جو بدلتا ہے
غلطی اُسکی ہوتی ہے جو پہلے جیسا رہ جاتا ہے💯
🖤 🍁 🌹
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
💔
بچھڑ گیا ہے وہ، پر بھولے گا نہیں
ہائے یہ یقین ، ہائے یہ گمان میرے!💔🔥
💞
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕💕
💞
" لاکھ تو کپڑے بدل ، جوتے پہن ، بال بنا 🔥
عشق کا روگ ہے پیارے آنکھوں سے نظر آتا ہے 💔 "
Mana ke Qeemti hay Bohat Aaj Tera wAQat Hi...!
.
.Janab .
.
Hum Bhi Baray Nayab Thay par wAQat wAQat ki BAat hay..,!!
**
💔
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
. . . . . . . جناب....!! . . . . . . . .
. . . . . .
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں...!!
🖤 🍁 🌹
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جا تی__
محبت وہ بھی کر تے ہیں جو اظہارنہیں کرتے........
#......
"*Khan*"
💞
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیۓ .
💞
جیسے کوئی چھوڑ نہیں „_____„ سکتا مذہب اپنا
صاحب!
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „___„ تیرے لیے رکھتے ہیں
"*wÄ¡t~Øf~dèÄth*"
💞
"Q Ulajh Pare Ho Har Kisi Ko Apna SaMajh Kr,
Dost
"Wo Apny Kabhi NaHi BAnty Jinhen Dil PaSand Krta Hai,
💞
"BaS iSsi Baat Ne Unhein Shak Me DaaL Diya..
Ufff !
Itni Muhabat,
Koi Matlab T0 H0ga..
💞
مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند۔۔۔!!!
اگلی بار جب آؤ تو وقت لے کر آنا۔۔۔!!!
🖤
خُوشِیوں کو ڈال دیں گے تیرے قدموں میں ہم♥
تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا ہونے کے لِئے۔♥
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain