تمہارا ذکر اگر دن میں چھوٹ جــائــــے تــو
میں قضاء سمجھ کے راتوں کو جاگ لیتا ہوں☝
💞
۔ *✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
#عینی_____❤
❤
""Teri Talab Ki Had Ny Aisa Junoon Bakhsha Hay,,,
"Dost"
""Hum Nend Sy Uth Bethy Tujhy Khwab Main Tanha Daikh Kar..
💞 💕
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے
💞
: Talash UsKo Mat Karo Jo Duniya Me Sub Sy Ziada Khubsurat Ho,
A>>>dost
Talash UsKo Karo Jo Ap Ki Dunya Khubsurat Bana Dy,
Hazrat Ali R.A:
💞 gud morng
الســـــلام عليـــــــكم روز ملنا آسان نہیں لیکن روز دعاوں اوراچهے لفظوں میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں "رب کائنات" آپ کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھے..
آمین
💞
"اسلام"علیکم"
(دعا)هے"الـلـه رب العــزت " آپ کو ,,,,,!!
طویل زندگی کے ساتھ
هراس چیزسے"نوازے
جس میں *خیروبرکت*
*عزت و دولت*
*راحت وسکون*ھو,
"آمين"
💞
کیا محبت کا نام سن کر بھی،
تمہیں شرمندگی نہیں ہوتی؟
🍁
Mahi...
ہم کو چائے کہاں پسند تھی♥️
مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے😊
💞
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
💞
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
💔
تمہارا ذکر اگر دن میں چھوٹ جــائــــے تــو
میں قضاء سمجھ کے راتوں کو جاگ لیتا ہوں☝
💞
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏
💞
❤شکوہ کرتے ہیں لوک بچھڑنے کا بکھرنے کا❤
💘اے الفت💘
❤وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے❤
❤
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تو رہے🥀
💞
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
💔
"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤✌
❤
❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *
💔
اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں 😁😂
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain