Damadam.pk
ALI__12396's posts | Damadam

ALI__12396's posts:

ALI__12396
 

میں کیوں اس سے کہوں کہ وہ مجھ سے بات کرے
کیا اس کو نہیں معلوم کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر
💞

ALI__12396
 

موڈ کی بات ہے 😏 کبهی کبهی 😌
*"محبوب"* 😘 بهی زہر لگتا ہے
👑🔥💯
🖤

ALI__12396
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
🖤

ALI__12396
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀
💞

ALI__12396
 

ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂
😂

ALI__12396
 

الســـــلام عليـــــــكم روز ملنا آسان نہیں لیکن روز دعاوں اوراچهے لفظوں میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں "رب کائنات" آپ کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھے..
آمین
💞

ALI__12396
 

"اسلام"علیکم"
(دعا)هے"الـلـه رب العــزت " آپ کو ,,,,,!!
طویل زندگی کے ساتھ
هراس چیزسے"نوازے
جس میں *خیروبرکت*
*عزت و دولت*
*راحت وسکون*ھو,
"آمين"
💞

ALI__12396
 

"وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے.
"خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچهے ہوں. لیکن اچهے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں....صبح بخیر زندگی۔۔

ALI__12396
 

اسلام"علیکم
جوخوشبو انسان کےکردار، اخلاق اور عمل میں ھوتی ھے.
وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہیں
اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ھے
جب انسان میں تکبرآجاتا ھے.
💞

ALI__12396
 

اسلام علیکم
"خوب نام ہے "محمد",
جس پہ نکتہ بھی "رب" کو گوارہ نھیں,
ان کی محبت سے جو منہ پھیرے,
دونوں جہاں میں اس کا گزارا نھیں,
دامن مصطفی کو ہم چھوڑ دیں,
اتنا کمزور ایمان ہمارا نھیں,
خود " الله " نے نبی سے یہ کہہ دیا,
جو تمھارا نھیں وہ ہمارا نھیں..
صبح بخیر
💞

ALI__12396
 

"Aansu Ka Har Qatra Duniya Ki Har Cheez Se Mehnga Hey,
"Lekin"
Koi Uski Qeemat
Us Waqt Tak Nahi Jaan Sakta,
Jab Tak
Wo Aansu Uski Apni Aankh Se Na Nikle."
💞

ALI__12396
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
💞

ALI__12396
 

سنا ہے سب ہار جاتے ہیں تیرے سامنے اے عشق 😔
انی دیا تو الیکشن کیوں نئیں لڑدا😂
😂

ALI__12396
 

کچھ لوگوں کو اونچائی پر جانے کی اتنی جلدی ھوتی کہ
وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کے بجائے بڑے لوگوں کے پاؤں پکڑنا شروع کر دیتے ھیں
💞

ALI__12396
 

شیشہ اور دوست میں صرف ایک فرک ہے,,,,,,,,شیشہ غلطی سے ٹوٹ جاتا ہے اور دوست غلط فیہمی سے!!!!!!!
🖤 🍁 🌹

ALI__12396
 

ہر مرض علاج رکھتا ھے جناب
آپ بس عشق سے محتاط رہیئے! 💔
💔

ALI__12396
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

ALI__12396
 

ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
💞

ALI__12396
 

💔کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو۔۔❤
❤کہ محبت تم بھی ہم سے لا جواب کرتےهو.❤.
💞

ALI__12396
 

دل اس کو دیا ہے تو وہی اس میں رہے گا 💗💗💗💗💗
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے ❤❤❤❤