Damadam.pk
ALI__12396's posts | Damadam

ALI__12396's posts:

ALI__12396
 

:- تلاش میں بیت گئی ساری زندگی...
شاکر
:- اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی "ہمسفر" نہیں...💔💔💔

ALI__12396
 

ادھورا عشق تھا لیکن__!!!!
مکمل کھا گیا مجھ کو__!!!❤

ALI__12396
 

ابن انشا کہتے ہیں۔۔
مجھ میں اور میری بیوی میں عجیب اتفاق ہے نیند۔کی گولیاں وہ کھاتی ہے اور سکون مجھے ملتا یے۔۔

ALI__12396
 

محبت کی سب سے بری بات یہ ہے کہ
یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے💔
💔

ALI__12396
 

فاصلہ رکھئے۔
پھر آپ کہیں گے اس کی زبان بہت چلتی ہے🔥
For girls
💞

ALI__12396
 

چائے بھی پلاتی ہے تو دوائی کی طرح
ایک کپ صبح ، تو ایک کپ شام میں
الفا 💞___
💞

ALI__12396
 

🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵
چاۓ میں ڈال کر ہم تیز پتی
تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں
🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵
💞

ALI__12396
 

السلام علیکم
سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لے, اگر وہ اپ میں نہیں تو کہیں بھی نہیں.
💞

ALI__12396
 

Uss' k Lie 'Jeena' Seekh0'
'J0' Tmhary Lie
'Marne' k0' Tayar h0.
Or.
usy Hamesha
'KHUSH' Rakh0'
Jis k Dil me Sirf Tmhary Liye
'Piyaar'h0o.
💞

ALI__12396
 

*Golden Words*
Rishtay Ihsass Sey Banty Hain.
Rang, Nasal Aur Chal Dekh Kar To Janwar Kharidy Jaty Hain.
#..
💞

ALI__12396
 

"Insan ko Achi soch par wo Ajar milta hy jo achy amaL par B Nhi miLta..!"
Q k s0ch main dikhawa Nhi h0ta..
Subha bakhair
💞

ALI__12396
 

Kainat Ki Sab Say MehGi Cheez "Ehsas" Ha.
Jo Duniya Kay Har InsaN Kay Pas Nahi Hoti.
💞

ALI__12396
 

جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی💕
انہیں بتا دو کے جینا کوئی مزاق نہیں.
💞

ALI__12396
 

اسے کہنا کے تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا
💞

ALI__12396
 

بڑی مشکل سے کرتا ہوں اس کی یادوں کا کاروبار
منافع کم ہے پر گزارا ہو جاتا ہے
💔

ALI__12396
 

بڑی تبدیلیاں لائے ہیں اپنے آپ میں لیکن
تمہیں بس یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے
💔

ALI__12396
 

کیسے بھولا دوں اسکو میں
موت انسانوں کو آتی ہے
یادوں کو نہيں ،
💔

ALI__12396
 

اِتنے سے ھو ❤
آفت کیوں مچا رکھی ھے
💞

ALI__12396
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
💔

ALI__12396
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
💔