فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
💞
*آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض*
*ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ جیسا کوئی نہیں*
💔
" یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں "
*🙏 جـنــاب 💔اجـتـنـــاب🕯*
💔
ہم نے جو پوچھا رابطے میں دیر اتنی کیوں...
برس پڑے مجھ پہ کہ اک تم ہی تو نہیں.....💔😓
*🙏 جـنــاب 💔اجـتـنـــاب🕯*
💔
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
❤
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پے آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
💞
لوگ زلفوں کے دیوانے ہوتے ہیں😏
میں کملا اس کے حجاب پے مرتا__ہوں 🔥
😙
ہمیں صورت سے کیا مطلب "ہم سیرت پہ مرتے ہیں !!!
اسے کہنا تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا !!!
🖤 🍁 🌹
جنہیں قسمت ____ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے-- 💯
🖤
اگر نیند آجائے تو سو بھی لیا کرو
راتوں کو جاگنے سے محبت لوٹا نہیں کرتی۔
Gud night friends 💕
بچپن بھی کتنا اچھا تھا۔😑😑
انٹی خود بھلا کر کہتی تھی
بیٹا میری بیٹی کے ساتھ کھیلو۔۔۔😇😇😅😅😅😜
*MaLanG LoG😍*
🌹
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا💞
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں💞😟
💞
آخر کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت کی.
ہم نے بھی بہت دل توڑے تیری خاطر
💞
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
💗
آپ سے کیا توقعات رکھیں
آپ بھی فقط خوب صورت ہیں _"
💞
آئینوں سے ڈر جائیں........گے لوگ یہاں...
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ...
💞 💕 💓
😞میں تیرا معاملہ خدا پر بھی نہیں چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے...
💞
یا رب تیری دنیا کے یہ ترسے ہوۓ عابد۔۔۔۔😒
جنت میں کہیں حوروں کی فراوانی سے نہ مر جاٸیں🙃
خوش بخت😍❤
❤
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ..........❣💦
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے.........❣💦
💞
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain