"وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نا ممکن ہے. "خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچهے ہوں. لیکن اچهے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں....صبح بخیر زندگی۔۔ ❤
اسلام"علیکم جوخوشبو انسان کےکردار، اخلاق اور عمل میں ھوتی ھے. وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہیں اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ھے جب انسان میں تکبرآجاتا ھے. 💞 💕
اسلام علیکم "خوب نام ہے "محمد", جس پہ نکتہ بھی "رب" کو گوارہ نھیں, ان کی محبت سے جو منہ پھیرے, دونوں جہاں میں اس کا گزارا نھیں, دامن مصطفی کو ہم چھوڑ دیں, اتنا کمزور ایمان ہمارا نھیں, خود " الله " نے نبی سے یہ کہہ دیا, جو تمھارا نھیں وہ ہمارا نھیں.. صبح بخیر 💞
"Aansu Ka Har Qatra Duniya Ki Har Cheez Se Mehnga Hey, "Lekin" Koi Uski Qeemat Us Waqt Tak Nahi Jaan Sakta, Jab Tak Wo Aansu Uski Apni Aankh Se Na Nikle." 💞 💕
*ہر حال میں خوش ہونا اور رب العزت کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے کیونکہ آسانیاں اور آزمائشیں اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے آتی ہیں۔ جب اس کی رضا میں راضی ہو جائیں تو وہ بھی ہم سے راضی ہو جاتاہے۔ اگرچہ یہ کٹھن عمل ہے مگر جو اس پر ثابت قدم رہے، انہوں نے فلاح پائی۔ نواسہ رسول اور خاتون جنت کے لخت جگر کی کربلا میں قربانی زندہ اور درخشاں مثال ہے* *السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *صبح بخیر زندگی* 🌹 🌹