""Teri Talab Ki Had Ny Aisa Junoon Bakhsha Hay,,,
"Dost"
""Hum Nend Sy Uth Bethy Tujhy Khwab Main Tanha Daikh Kar..
Gud night friends 💕
آج کیسے وہ سوگیا هم سے محفل_گفتگو
کیے بغیر
جو کہتا تھا تیری باتوں میں نیند سے بھی زیادہ سکون ملتا ھے
Gud Ni8
😞میں تیرا معاملہ خدا پر بھی نہیں چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے...
💞 💕 💓
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
💞
___❤ "
)
غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..!
کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤
❤ ❤
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜
ﻣﺎﯾﻭﺱ ﮨﻭ ﮔﯿﺍ ﺩﻝ ﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ
ﺳﻔﺮ ﺱﮯ۔۔!!
ﻣﻘﺼﺪ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻄﻠﺐ
ﮐﯽ ﯾﺍﺭﯾﺍﮞ۔۔!!
🖤 🍁 🌹
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
❤