Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

اپنی یادوں کے اجالوں میں مجھے رہنے دے
دوست
پتہ نہیں کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

کون کہتا پے وقت جلدی گزار جاتا ہے
کسی کا انتظار کر کے دیکھوں تو پتہ چلے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات برداشت کرنے میں ہیں
بے عیب انسان تلاش کرو گئے تو اکیلے رہا جاوگئے
👍👍👍

AMNA-RAJPUT
 

الفاظ جو بھی ہو جیسے بھی ہو
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہے
👌

AMNA-RAJPUT
 

کمال کا پیر ہے عشق
صاحب
مرید کرکے ہی چھوڑتا ہے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

گزرے کچھ اس اس مقام سے
دوست
نفرت سی ہوگئ ہے محبت کے نام سے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

ہم نے بدل ڈالا اپنا انداز محبت
دوست
یاد تو ہر پل کرتے ہے مگر تنگ کرنا چھوڑ دیا
💔💔

AMNA-RAJPUT
 

چل مجھ سے عشق دوبارہ سے کر و
صاحب
میں پھر سے باندھوں دھاگے منت کے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

باتیں ایسی کے وفا ان پر ختم
دوست
اور جب ساتھ دینے کی باری آئی تو مجبور نکالے
GOOD MORNING
💖💖💖

AMNA-RAJPUT
 

آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے
ورنہ ایک نام کے تولاکھوں انسان ہوتے ہے
👌👌👌👌

AMNA-RAJPUT
 

کیا کہا احساس کرتے ہو
رہنے دو میری جان کیوں بکواس کرتے ہو
💔💔

AMNA-RAJPUT
 

وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

میری صرف ایک ہی دعا ہے
یا اللہ میرے بھائیوں کو لمبائ زندگی دینا
اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر رکھنا
AMEEN
LOVE YOU my Brothers

AMNA-RAJPUT
 

یوں تو ہر شخص ہی بڑے احترام سے ملا
دوست
مگر جو بھی ملا صرف اپنے کام سے ہی ملا
👌

AMNA-RAJPUT
 

محبت کرنا کوئی جرم نہیں اگر کی جائے اصول سے
💓
محبت تو خدا نے بھی کی مگر کی اپنے رسول سے
💞💞💞💞

AMNA-RAJPUT
 

وہ بڑے لوگ تھے
صاحب
ہم جیسوں سے کیوں محبت کرتے
😐😐

AMNA-RAJPUT
 

زندگی ایسے ایسے سبق دے جاتی ہے
کہ نہ بندہ رو سکتا ہے اور نہ ہنس سکتا ہے
👌

AMNA-RAJPUT
 

مانا کے تم سے دوریاں بڑھ گئی ہے
مگر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتا ہے
💓💔💔

AMNA-RAJPUT
 

ذرہ سوچ کر توڑا کرو دل کو
صاحب
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

بھروسہ لفظ چھوٹا ہے
مگر اس کو ثابت کرنے میں ساری زندگی لگ جاتی ہے
👌👌👌