وہ لوگ کتنے خوش نصیب ہوگئے
دوست
جو تم کو روز دیکھتے ہوگئے
💓
جو لوگ میرے نہ تھے
وہی لوگ مجھے اچھے لگے
💔💔💔
مت کر یقین ان ہاتھوں کی لکیروں پر
اے دوست
قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
👌
سانپوں کی بستی میں ڈیرے ہے
تیرے منہ پر تیرے اور میرے منہ پر میرے ہے
مخلص کی طلب ہو
تو پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے
👌👌
Jumma mubarak frnds
💓💓💓💓
مولا علی ع فرماتے ہے
صبح سورج کی روشنی نکلنے سے پہلے اٹھ جایا کرو
کیونکہ اس وقت رزق تقسیم ہو رہا ہوتا ہے
💓💓
GOOD NIGHT FRNDS
😴😴😴😴
کوئی کسی کے لئے خاص نہیں ہوتا
۔لوگ تب ہی یاد کرتے ہے جب ٹائم پاس نہیں ہوتا
💔💔💔💔
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے
دوست
آج ان سے ہم جدا ہوگئے
💔💔💔
میرے پاس سے گزار تو میرا حال تک نہ پوچھا
💔💔💔💔
میں کیسے مان لو کے وہ دور جاکر رویا ہوگا
کیا کہا ہم سے نفرت کرتے ہو
ارے صاحب
تو ہم کون سا آپ سے محبت کرتے ہے
👌👌👇
بڑا شوق تھا میرا آشیانہ دیکھنے کا
دوست
دیکھی جو غریبی تو راستہ ہی بدل لیا
گھڑی وقت بتا تی ہے ۔۔۔
اور وقت لوگوں کی اوقات بتاتا ہے
👌
ہم برے نہیں
صاحب
بس آج کل وقت برا چل رہا ہے
💔💔💔
GOOD night
Sweet dream Frnds
😴😴😴
چائے کپ سے پی جاتی ہے ہونٹوں سے نہیں
صاحب
محبت دل سے کی جاتی ہے نوٹوں سے نہیں
Life is hard
But not impossible
بیٹیوں کو اپنی ساری جنگیں خود لڑنا پڑتی ہے
چاہے وہ اعتبار کی ہو یا کردار کی
💓
میرے ہمدرد نہ بنو
دوست
درد سے ہی مر جاگئے
💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain