Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

اے خدا اپنے پاس میری اک امانت رکھنا
جب تک زندگی رہے میری جان کو سلامت رکھنا
💖💖💖

AMNA-RAJPUT
 

بے پرواہ ضرور ہو
جناب
پر آپ کی پرواہ بہت کرتی ہو
FOR YOU

AMNA-RAJPUT
 

بات کالے یا گورے کی نہیں ہوتا
بات تو قسمت کی ہوتی ہے
کاجل کالا ہو کر بھی آنکھوں میں رہتا ہے
اور پائل چاندی کی ہو کر بھی پاوں میں رہتی ہے
👌👌

AMNA-RAJPUT
 

غرور مجھ میں بلکہ نہیں پے
مگر ضدی میں کمال کی ہو
💟💟💟💟💟

AMNA-RAJPUT
 

باپ اور بیٹی کا رشتہ کتنا عجیب ہے
دونوں کو ہی اپنی گڑیا سے پیار ہوتا ہے
Lovw you abu jan
ALLAh ap ko hamsa salamt raky
💓💓💓💓

AMNA-RAJPUT
 

Happy fathr day
💖💖💖💖

AMNA-RAJPUT
 

Mary peer Mola Ali A.S
Salam y Hussian A.S
M nokra Gazi Abbas A.S k
💓💓💓💓💓💓

AMNA-RAJPUT
 

کون کہتا پے محبت کافر بنا دیتی ہے
صاحب
میں نے تو محبت سے ہی سجدوں میں رونا سکیھا
💓💓💓💓

AMNA-RAJPUT
 

کون کہتا پے محبت کافر بنا دیتی ہے
صاحب
میں نے تو محبت سے ہی سجدوں میں رونا سکیھا
💓💓💓💓

AMNA-RAJPUT
 

GOOD MORNING FRNDS
💖👍👍

AMNA-RAJPUT
 

میرے چہرے پر ہنس لا سکتے ہو
کیا تم میرے لئے گاوں آسکتے ہو

AMNA-RAJPUT
 

سنو
محبت نہیں آتی تم کو
رحم تو آتا ہے وہ ہی کر لو

AMNA-RAJPUT
 

یونہی تو نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
ہر شخص اچھا ہے دنیا سے چلے جانے کے بعد
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

عجب مزا ہے نماز عشق کا
یاروں
قضا کر کے بھی روئے ادا کرکے بھی روئے

AMNA-RAJPUT
 

سنو
سچی محبت آب حیات ہوتی ہے
❤❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

دوسروں کے محل میں غلامی کرنے سے اچھا
انسان اپنی جھونپڑی میں حکومت کر لے
۔
👌👌👌👌

AMNA-RAJPUT
 

بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
اے کرونا
دل یار لیا گیا اور جان تو لے جا

AMNA-RAJPUT
 

GOOD MORNING frnds
🌝

AMNA-RAJPUT
 

ہم گاوں کے لوگ بہت صاف دل کے ہوتے ہے
دوست
محبت سے ماروگئے تو ویسے ہی مر جاگئے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

خود سے ملنے کا دل کرتا ہے
بہت برا ہو لوگوں سے سنا ہے
💔💔💔