ہم راجپوت ہے
صاحب
ہم حدیں توڑتے ہے کسی کا دل نہیں
👌
سلامت رہے وہ شہر جس میں تم بستے ہو
دوست
اک تمھاری خاطر ہم پورے شہر کو دعا دیتے ہے
💔💔💔
محبتیں عمل سے نظر آتی ہے
صاحب ۔
باتوں سے تو دکاندار متاثر کرتے ہے
👌👌👌👌
شکر ہے موت سب کو آتی ہے
ورنہ امیروں نے کہنا تھا غریب اس لئے مرگیا
👌👌👌
انسان اس وقت تنہائی پسند ہوتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں اس کے سامنے آنا شروع ہو جاتی ہے
💔💔💔
پھر کہیں پناہ نہیں ملتی
دوست
جب محبت بےپناہ ہو جائے
تیرے بغیر ہر لمہ عذاب لگتا ہے
دل اداس اور دماغ خراب لگتا ہے
💔💔💔💔
Jummma mubarak frnds
❤❤❤❤❤
دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو
صاحب
جا دعا ہے تیرے سجدے قبول ہو
💔💔💔💔
وہ کر نہیں رہا تھا میرے پیار کا یقین
دوست
پھر یوں ہوکہ مرکےدکھنا پڑا
😐
پریشان نہ ہو ٹھوکریں بھی ان کو لگتی ہے جن کو اللہ نے تھام نہ ہوتا ہے
💓💓💓💓💓💓
Frnds mary czn k bouth sakta accident how ha bouth buri condition ha
Plz sb mary czn k ly dua kry
😢😢😢😢😢😢
میں نے جب بھی مانگا پنجتن سے رکھی لاج حسین ع نے
مجھے ضرورت سے زیادہ بھرم دئیے کیا کرم مجھ پر حسین ع نے
آیا کربلا بہت سخت کیا خون سے نرم حسین ع نے
منکر نہ ماننے اس کی مرضی اسلام کا بھرم حسین ہے
Salam y Hussain A.s
M nokar mola Gazi Abbas A.S k
💖💖💖
انتظار تو ساری زندگی کرلئے گئے تمھارا
دوست
بس دعا ہے کہ تم بےوفا نہ نکلو ۔
💔💔💔💔💔
تعلقات اکثر قصور سے نہیں انسان کے ذہین کے فتور سے خراب ہوتے ہے
👌👌👌
Hy Allah G barish atni zyad ho rhi ha hor light b ni ha
😐😐😐
تم نہیں جانتے
صاحب
دکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے
👌👌
اک دن ہم بھی ہوگئے مالک مکان
دو گزا ہی سہی قبر رقبہ تو اپنا ہوگا
پیار کا رشتہ بھی
سورج اور زمین جیسا ہوتا ہے
اگر کوئی تیسرا ان میں آجائے تو گرہن لگا جاتا ہے
💖💖
Happy Birtday my dear czn Maryam
🎂🎂🎂🎂🎂🎂
Y lo cake b
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain