Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

قسمت کا لکھا انسان کو مل کر ہی رہتا ہے
کب کہاں اور کیسے یہ کوئی نہیں جانتا
jummma mubarak all frnds
💖💖💖

AMNA-RAJPUT
 

by by dmd i am leavning dmd
log happy rhy bs
bawafa log

AMNA-RAJPUT
 

کمال کا طنعہ دیا آج کسی نے
دوست
اگر وہ تیرا ہے تو تیرے پاس کیوں نہیں
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

پریشان دل کو اور پریشان نہ کر
صاحب
عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر
💔💔

AMNA-RAJPUT
 

پاس رہنے والے بھی اپنے نہیں تھے
صاحب
بچھڑنے والوں سے کیا بھلا گلہ
mood offf
😢😢😢😢😢

AMNA-RAJPUT
 

بھول ہی گئے ہو ہمیں تم تو
صاحب
کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دئی ہے ۔
💔💔💔

Funny joke
A  : sachi dosto as hi hota ha na 😁😁😁😁 - 
AMNA-RAJPUT
 

سکون ملت ہے شاعری میں بات کر کے
صاحب
سب کچھ کہا بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں آتی
💕💕💕💕

AMNA-RAJPUT
 

بی اے بی ایس سی والو
کتابوں سے مٹی جھاڑ لو ۔۔
22جولائئ سے پیپر شروع ہو رہے ہے
😐

AMNA-RAJPUT
 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہوگا تیرے جانے کے بعد
صاحب
اس نے بڑے آرام سے کہا لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہو
ہمشہ نصیبوں کی محتاج ہوکرتی ہے
👌

AMNA-RAJPUT
 

نبی پاک ص نے فرمایا
مولا علی ع کی محبت گناہ کو ایسے کھاتی ہے
جیسے آگ لکڑی کو کھاتی ہے
Peer mola Ali A.s
M Nokar Mola Hussian A.S k
💟💟💟💟

Funny joke
A  : Kon kon charges lag kr sath mobile use krta ha M b as hi krti ho 😂😂😂 - 
AMNA-RAJPUT
 

نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں
محبوب جس کا بھی ہو بے مثال ہی ہوتا ہے
💖💖💖

Funny joke
A  : Wah czn tari masomyat ko salam 😁😁😁😁 - 
AMNA-RAJPUT
 

کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ مت تورنا
دوستو
کیونکی مٹی کی پکڑا بڑی مظبوط ہوتی ہے
سنگ مرمر پر تو اکثر ہم نے پاوں پھسلتے دیکھے ہیں
👌

AMNA-RAJPUT
 

کسی کا انتظار اگر لمبا ہو جائے تو ۔
وہ انتظار نہیں زندگی کا روگ بنا جاتا ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

وہ رشتے کبھی نہیں ٹوٹتے
جن میں دونوں طرف نبھانے کی چاہت ہو
👌

AMNA-RAJPUT
 

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے
جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے
سچ بولو تو بےادبی ہوجاتی ہے
اور اگر کچھ نہ بولو تو منافقت سمجھتے ہے
👌

Beautiful weather of my village 
❤❤❤❤
A  🔥 : Beautiful weather of my village ❤❤❤❤ -