Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

اب چھوڑ گیا تو کس بات کا رونا
دوست
کہا تھا نہ کہ محبت نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

کہ روز جی بھر کر آپ کو دیکھتے ہوگئے
مرشد
ہائے آپ کے گھر والوں کی کیا بات ہے
💟💟

AMNA-RAJPUT
 

وہ کہتے ہے میرے پاس رہو آس پاس رہو میرے عشق میں دن رات رہو
مرشد
مطلب بربادہ تھے برباد ہو اور برباد رہو
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

چہرے اجنبی ہو تو کوئی بات نہیں
دوست
لہجے اجنبی ہو تو بڑی تکلیف دیتے ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

Good night frnds
😴😴😴

AMNA-RAJPUT
 

ہر چیز قسمت سے نہیں ملتی
کچھ چیزے دعاوں سے بھی ملتی ہے
💖💖💖💖💖

khala k jan 
shzda Ibrahim  
❤❤❤
A  : khala k jan shzda Ibrahim ❤❤❤ - 
AMNA-RAJPUT
 

صبح میرے نانا ابو کا قل شریف کا ختم ہے
ان کے لئے سب دعا کرنا
اللل ان کو جنت میں جگہ دے
امین
😢😢😢😢😢

AMNA-RAJPUT
 

محبت قید ہے اس قید کے عادی مت ہوجانا
مرشد
سلاخیں ٹوٹ جائے تو رہائی مادیتی ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

میں خدا کی نظر میں بھی گنہگار ہوتی ہو
صاحب
جب وہ شخص مجھے سجدوں میں یاد آتا ہے
💔💔💔

Frnds mary nana abu k ly dua kry 
😧😢😢😢
A  : Frnds mary nana abu k ly dua kry 😧😢😢😢 - 
AMNA-RAJPUT
 

کتنی عجیب دنیا ہے
صاحب
یہاں جھوٹ بولنے سے نہیں بلکہ سچ بولنے سے رشتے ٹوٹتے ہے
💔💔💟💔💔

AMNA-RAJPUT
 

ہر کوئی میرا دوست نہیں
لیکن میرے دوست جیسا کسی کا دوست نہیں
miss you Atia and mubeen
💖💖💖💖💖

AMNA-RAJPUT
 

دل کو توڑنے کے لئے پتھروں کی ضرورت نہیں ہوتی
دوست
یہ ٹوٹ جاتے ہے لفظوں کی چوٹ سے
👌👌

AMNA-RAJPUT
 

Good morning frnds
☕☕

AMNA-RAJPUT
 

اس نے پوچھے تھے ہم سے جدائی کے معنی
دوست
ہم نے ناخن سے گوشت الگ کر کے دیکھا دیا
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
صاحب
اگر اب بھی کوئی ہمیں بےوفا کہے تو اس کی وفا کو سلام
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

جو چھوڑ گئے وہ بوجھ ہی تھے
دوست
اب جو پاس پے وہ ہی خاص ہے
💔💔💔💔

💔💔💔💔💔😢😢😢
A  : 💔💔💔💔💔😢😢😢 - 
AMNA-RAJPUT
 

جو دعا سے نکلا جائے
اسے بددعا میں کیایاد رکھنا
💔💔