Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

چھوڑ دیا ہم نے مرضی کے لوگوں کو ان کی مرضی پر
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

Good morning
frnd❤❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

Good night
frnds

AMNA-RAJPUT
 

میں نے آزاد کر دئے
کچھ من پسند لوگ اپنے
💔💔💔💔💔

Dur.najaf ajj Lahore sa wpas  A rhi ha
miss you cuto
❤❤❤❤❤
A  : Dur.najaf ajj Lahore sa wpas A rhi ha miss you cuto ❤❤❤❤❤ - 
AMNA-RAJPUT
 

ہم نے راتیں جاگی تھی میڑک میں پاس ہونے کے لئے
غالب
اور یہ بچے ارطغل دیکھتے ہوئے ہی پرموٹ ہوگئے
😊😊😊

AMNA-RAJPUT
 

مولا علی ع فرماتے ہے
اپنی نگاہیں نیچی رکھو تاکہ پتہ چلے تم باعزت گھرانے سے ہو
اور اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے نہیں ڈرتے
💖💖💖💖

AMNA-RAJPUT
 

لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو
جو اپنے رب کو بھول سکتے ہے ہمیں بھی بھول۔سکتے ہے
👌👌👌

AMNA-RAJPUT
 

کسی کے لئے کتنا بھی کر لوچاہے
اپنی جان بھی دے دو
پھر بھی لوگ ہم سے خوش نہیں ہوتے
😢😢😢

AMNA-RAJPUT
 

جب وقت اپنا نہیں رہتا
تو اپنے بھی کہا اپنے رہتے ہے
💔💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

اس کو چاہا تو اظہار نہ کرنا آیا
کٹ گئی عمر ہمیں پیار نہ کرنا آیا
اس نے مانگا بھی تو جدائی مانگی
۔
اور ہم تھے ہیمں انکار نہ کرنا آیا
💔💔💔۔

AMNA-RAJPUT
 

کسی نے جوکر سے پوچھا تم چہرے پر ماکس کیوں لگاتے ہو
جوکر نے جواب دیا لگاتے تو سب ہی ہے میرا صرف نظر آتا ہے
سچی بات ہے

AMNA-RAJPUT
 

اگر کوئی آپ سے پیار کرتا ہے اور اس کے پاس آپ سے بات کرنے کا ٹائم نہیں ہے
تو جانے دو یار جس کے پاس آپ سے بات کرنے کا ٹائم نہیں وہ پیار کیا خاک کرئے گا
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

jumma mubarak frnds
❤❤❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

اگر صرف لڑکے جسم کے بھوکے ہوتے
تو کوئی بھی لڑکی ہوٹل تک نہ جاتی
بات کڑوی ہے مگر سچی ہے
✊👌👌

AMNA-RAJPUT
 

لڑکوں کے آنسو جھوٹے نہیں ہوتے
ان کو بھی پیار کی ضرورت ہوتی پے
سب لڑکے جسم کے بھوکے نہیں ہوتے
👌👌👌

AMNA-RAJPUT
 

اپنی یادوں سے کہا دو اک دن کی چھٹی دے
دوست
عشق کے حصے میں بھی تو اتوار ہونا چاہے
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

لگتا ہے آج زندگی تھوڑی خفا ہے
چلے چھوڑے کون سا پہلی دفعہ ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

الفاظ جو بھی پو جیسے بھی ہو
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی سے نکالتے ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

رسول بھی نہ بچاتے جو کربلا والے
ورک ورک پر کہانی بکھر گئی ہوتی
یہ تو کام آگیا سجدہ حسین ع کا
ورنہ عصر کی نماز تو عصر سے ہی مر گئ ہوتی
Salam y Hussain A.s
salam y Gazi Abbas A.s
❤❤❤💕💕