کسی کے ساتھ گزار ہوا اچھا وقت یاد رکھنا چاہے
چاہے وہ دوست ہو یا دشمن
👌👌👌👌👌
لوگ جب آپ کو سمجھ نہیں پاتے
تو آپ کو غلط قرار دیتے ہے
✊✊✊✊✊
مت کر یقین ان ہاتھوں کی لکیروں پر
اے دوست
قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
👍👍👍👍
کیسے چھوڑ دو تم سے عشق کرنا
تو قسمت میں نہ سہی دل میں تو ہے
💔💔💔
جب میں لاش بن جاوگا
تو تمھارے لئے کاش بن جاوگا
💔💔💔
ہم سے بہتر کی تمنا
تمہیں لئے ڈوب گئی
💔💔💔💔
تیرے بعد ہم جس کے بھی ہوگیے
اس رشتے کا نام صرف مجبوری ہوگا
some one special
💖💖💖
ہر شادی میں ایک ایسی آنٹی ضرور ہوتی ہے
کہ کون سا لڑکا کون سی لڑکی کے ساتھ فری ہو رہا ہے
frnds kis kis k sath as hota ha
😀😀😀
جو کرتے ہے محبت صورت دیکھ کر ۔
وہ کرتے ہے وفا ضرورت دیکھ کر
💔💔💔💔💔
رولایا نہ کر اے زندگی بار بار مجھے
اب چپ کروانے کا کوئئ نہیں ہے میرے پاس
😢😢😢😧😧
اے خدا اپنی اس دنیا میں اک کمال کردئے
یاتو محبت حرام کردے یا پھر خودکشی حلال کر دئے
🔪🔪🔪
کبھی اس سے بات کرتے ہو کبھی اس سے بات کرتے ہو
آپ بڑے لوگ ہو صاحب ہم جیسوں سے کہاں بات کرتے ہو
💔💔💔💔💔💔
تو نے مجھے مانگا ہی نہیں
دوست
ورنہ کیا تیرا نہ تھا خدا
😢😢😢😢
دنیا کھیلتی رہی ہم سے تاش کے پتوں کی طرح
دوست
جو جیتا اس نے بھی پھینکا جو ہارہ اس نے بھی پھینکا
💔💔💔💔💔
قدر اس کی کرنی چاہے
جس کو آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کچھ فرق پڑتا ہو
💔
بڑے پراہیزگار ہوگئے ہو
مرشد
یاد کرنا بھی گوار نہیں کرتے
💔💔💔
لب اور لہجے ہی فقط رسلے ہے
اندر سے لوگ زہریلے ہے
💔💔💔💔
ہزاروں سے رشتہ رکھنا کوئی بڑئی بات نہیں
کسی اک سے رشتہ نبھانا بڑی بات ہے
💖
جنہں اپنے اندر غلطی نظر آتی ہے
ان کو دوسروں کے اندر بھی غلطیوں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا
اگر قسمت کو آزماتے آزماتے تھک گئے ہو
تو خود کو آزماو نتجہ آپ خود دیکھوں گئے
👌👌👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain