ہم علی ع والے جس کو دل سے دعا دیتے ہے
اس کی سوئی ہوئی تقدیر جاگا دیتے ہے
جتنے پیسوں میں تم غنی بنتے ہو
اتنے پیسوں میں ہم عباس ع کے علم اگر بتیاں جالا دیتے ۔
salam y Hussain A.s
peer mola Gazi Abbs A.s
❤❤❤❤
عشق تو سر ہی مانگے گا
صاحب
عشق پر کربلا کا جو سایہ ہے
salam y Hussain A.s
❤❤❤
Good night
❤❤❤
آپ کی آنکھیں اکثر وہ ہی لوگ کھولتے ہے
جن پر ہم آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہے
💔💔💔💔
کمال کی محبت تھی اس ۔کی
اچانک شروع ہوئی اچانک ہی ختم ہوگئی
💔💔💔💔
ہمارے درمیان کچھ تو ہے
مرشد
چلو فاصلہ ہی سہی
😢😢😢😢
اگر عشق علی ع کفر ہے
تو کافر جانے اور علی ع جانے
mary peer mola Ali A.s
ma Nokar Mola Gazi Abbs A.s k
❤❤❤❤❤❤❤
محبت سے مارو گئے تو مر جائے گئے
ہم گاوں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے
💖💖💖💖
دوسروں پر کچڑا مت اچھالو
کیونکہ اس سے دوسرے کے کپڑے خراب ہو یہ نہ ہو آپ کے ہاتھ ضرور خراب ہوگیے
👌👌👌
Jumma mubarak
frnds
❤❤❤
دلوں میں فرق آجائے تو رشتے نبھائے نہیں جاتے
بلکہ گھسیٹے جاتے ہے
❤❤❤❤
اس شیر سا دنیا میں کوئی شیر نہیں
عباس ع کے نام میں کوئی زیر نہیں
salam y Gazi Abbas A.s
💖💖💖💖💖
لوگ زمین خریدتے ہے فصل اگانے کے لئے
مولا حسین ع نے زمین خریدی بیٹے دفنانے کے لئے
salam y Hussain A.S
mary peer Mola Gazi Abbas A.S
❤❤❤❤❤❤
حشر میں تم کو بتائے گئے
مرشد
جو حشر تم نے کیا ہے ہمارا
💔💔💔💔
کسی سے سچا پیار کرکے بھی دیکھ لیا
لوگ صرف مطلب کے وقت یاد کرتے ہے
یا پر صرف لوگ خوبصورتی کو دیکھتے ہے
سچے پیار کو نہں
💔💔💔
اگر میں مر جاو تو کسی کو افسوس تو نہیں ہوگا
💔💔💔💔
mood off
جس کو جتنی عزت دی اس نے اتنا ہی گرا ہو سمجھا
💔💔
ارے صاحب کوئی کسی کا خاص نہیں ہوتا۔
لوگ تب ہی یاد کرتے ہے جب ٹائم پاس نہیں ہوتا
💔💔💔😁😁😁
خفا بھی تم سے وفا بھی تم سے
زندگی رہی تو نکاح بھی تم سے
❤❤❤❤❤
محبت کو برا نہ کہو
صاحب
یہ تو رب سے ملا دیتی ہے
💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain