Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے
مرشد
خریدار ہی ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا
?

AMNA-RAJPUT
 

وہ میرا ہو رہا ہے
یا میرا ہی وہم ہے
؟

AMNA-RAJPUT
 

انسان انسان کو ڈس رہا ہے ۔
اور سانپ بیٹھا ہنسا رہ ہے

AMNA-RAJPUT
 

اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت
کم ظرف لوگوں کو راس نہیں آتی

AMNA-RAJPUT
 

کچھ لوگ آپ سے ہی سیکھا کر
آپ کو سکھا رہے ہوتے ہے

AMNA-RAJPUT
 

ذی الحجہ کا مہینہ بھی کتنا افضل ہے
موسئ طور پر جارہے ہے
فاطمہ ع علی ع کے گھر جارہی ہے
ابراہیم اپنے بیٹے کو قربان گاہ لے کر جا رہے ہے
اہلبیت اپنے نورانی چہروں کے ساتھ مباہلا میں جا رہے ہے
مولا حسین ع اپنے اہل و عیال کے ساتھ کربلا جاریے ہے
salam y mola Ali A.s

AMNA-RAJPUT
 

اللہ نے دوسرا علی ع اس لئے نہیں بنایا
کیونکہ اللہ کے پاس دوسری فاطمہ ع نہیں تھی
salam y Mola Ali A .s
salam y mola Gazi Abbs A.s

AMNA-RAJPUT
 

ہر کسی کے منہ پر
ہماری الگ ہی کہانی ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہے اگر برے تو رابطے مت رکھو
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

مجھے لگا تھا آپ آئیں گئے
خیر لگنے کون آتا ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

زندگی بہت آسان ہے
۔
مشکل تو ہم نے خود بنا رکھا ہے اس کو
Good morning
❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

سنو
تم میری جان ہو ۔۔۔
مجھ بے جان مت کردینا
For you
❤❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

Good morning
❤❤❤

AMNA-RAJPUT
 

میرے پیار کو جھوٹی کہانی تو مت کہوں
یہ آنسو تیری محبت میں ملے ہے پانی تو مت کہوں
😢😢😢😢😢😢

AMNA-RAJPUT
 

تیرے کہنے پر چھوڑ ہے تجھے
مرشد ۔۔
زمانے سے مت کہنا وہ بے وفا ہے ۔۔
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

ہم جیسے بیکار لوگ
مرشد
روٹھ بھی جائے تو کوئی منانے والا نہیں۔
💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

کسی سے دل لگا جانے کو محبت نہیں کہتے
کسی کے بغیر دل نہ لگے محبت اس کو کہتے ہے
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

سونیا
میرا انتخاب تو دیکھوں
۔۔
میں ہی نہیں کو اس کے قابل
💔💔💔💔

AMNA-RAJPUT
 

اپنے دل سے نکالو تو مانو
یوں چھوڑ کر جانا کوئی کمال نہیں
For you
💕💕💕

AMNA-RAJPUT
 

اتنے برے نہیں تھے
جتنے برے بن گئے ہے ۔
خود کو لوگ فرشتہ سمجھتے ہے
دوسروں کو گہنگار
💔💔💔💔💔💔