حساب رکھا کرو
صاحب
آج کل لوگ کہتے ہے تم نے میرے لئے کیا ہی کیا ہے
عید آگئ پھر سے یار یاروں سے ملے گئے
دوست
اور ہم پردیسی لوگ پھر دیواروں سے ملے گئے
miss you soo much my bro Asif
bahi Allah ap ko lambi zinding dy
Ameen
chand rat Mubarak to all frnds
special for Danish ??and
fatima
اچھی چائے اور مضبوط رشتے بنانے میں
وقت لگتا ہے
Advance Eid mubarak to all frnds
اب میں اس کو مکمل بھول چکی کو
دوست
۔اب میری چائے ٹھنڈی نہیں ہوتی
دل چیر کر ٹکڑے ہزار کرتے ہے
کچھ لوگ پیار نہیں کاروبار کرتے ہے
ا گر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو
تمھارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا
روز ایک نیا غم روز ایک نئی تکلیف
نہ جانے کب اعلان ہوگا وفات پاگئے ہم
mood off
uff y online classes b kya musbat ha
تم۔ عید کی بات کرتے ہو
مرشد
ہم نے وہ لوگ بھی کھو دیے جو عید ہو کرتے تھے
محبوب ایک ہوتا ہے
جناب
اور ایک کبھی تقیسم نہیں ہوتا
پردیس بہت ظالم ہے
صاحب
چند پیسوں کے لئے عیدیں چھین لیتا ہے
ارے کون دیتا ہے عمر بھر کا ساتھ
مرشد
لوگ تو جنازے کےساتھ بھی کندھے بدلتے رہتے ہے
؟
زخم بھرئے نہیں تھے ابھی عیدالفطر کے
مرشد
اور چاند نظر آگیا عید قربان کا
miss you soo muxh dear lota ao
یہ دنیا ہے جناب
محفل میں بدنام اور منہ پر سلام کرتی ہے
by by dmd
ختم کر دیا ان لوگوں سے ہر رشتہ
جن سے مل کر لگتا تھا کبھی ساتھ نہیں چھوڑئے گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain