بہت اذیت ناک ہوتا ہے وہ وقت
جب آپ غلط نہ بھی ہو اور آپ کو غلط سمجھا جائے
مگر اپنی صفائی دینے کے لئے آپ کے پاس الفاظ بھی نہ ہو
چار دن آنکھ میں نمی ہوگئ
مرشد
ہم مر بھی جائے تو کونسا کوئی کمی ہوگئ
اعتبار کرنے لگ جاو تو لوگ بے وقوف سمجھنے لگ جاتے ہے
mtlb log
ہماری وفاوں پر خاک ڈالوں
مرشد
اپنا بتاو کس کے ساتھ ہو آج کل
؟؟؟
لوگ عجیب ہوتے ہے
غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں مانگتے
بلکہ رابطے توڑا دیتے ہے
"""""""
یہ جو ہر طرف اذان ہے
یہ علی ع کے لال کا احسان ہے
salam y Hussain A.s
peer mola Ali A.s
خود کی قیمت گرا جاتی ہے
کسی کو قیمتی بنانے کی چاہ میں
%%%
بے شک مختصر رہو
پر مخلص ضرور رہو
Good morning frnds
ہائے اس کو شک تھا میری محبت پر
آہستہ آہستہ وہ مجھے چھوڑ ہی گیا
----------
دو لوگوں کا رشتہ ہمیشہ کسی تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا پے
bulkul sachi bt ha
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضروت ہی کیا
دوست
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
ہم تمہیں بھلا کر کسی اور کے ہو
جائے اپنے جیسا سمجھا ہے کیا
""""'