Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

کچھ اس طرح سے سوئے گئے ہم
مرشد
ہم کو اٹھانے والے بھی بہت روئے گئے

AMNA-RAJPUT
 

بابا جی کہتے ہے
محبوب کو دیکھنا لازمی شرط نہیں ہوتا
کوئی بنا دیکھے اویس قرنی بن جاتا ہے
اور کوئی پاس رہا کر ابوجہل بن جاتا ہے
@@@@@@

AMNA-RAJPUT
 

اگر تم خوبصورت ہو تو ہم کیا کرئے
مرشد
ہمارا اپنا معیار بہت بلند پے
@@@@

AMNA-RAJPUT
 

مرشد
بڑا ہی جان لیوا ہوتا ہے
یہ اہم ہونے کا وہم بھی

AMNA-RAJPUT
 

محبوب تو شرارتی ہونا چاہے ۔
دوست
سریس تو مریض ہوتے ہے
""""""

AMNA-RAJPUT
 

کاش ایک لاک ڈاون ایسا بھی ہو
ہم کربلا میں ہو اور کہاں جائے
اب یا سے تم نہیں جاسکتے
Ameen

AMNA-RAJPUT
 

لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کردے
تو کہتے ہے تو بہت بدل گئے ہو

AMNA-RAJPUT
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
مرشد
اور ایمان ہر کسی پر نہہں لایا جاتا

AMNA-RAJPUT
 

ہمیں ہر وقت تیار رہنا چاہے
کیونکہ انسان اور وقت کب بدل جائے کوئی پتہ نہیں
@@@@

AMNA-RAJPUT
 

حالات بتا رہے ہے
مرشد
موت جوانی میں آئے گئ

AMNA-RAJPUT
 

ہم غریب ہو تو کیا ہوا
ہم نوکر تو امیروں کے ہے ۔
m nokar panjtan pak k
salam y Hussain A.s
mary peer mola Gazi Abbs A.s

AMNA-RAJPUT
 

خدا بھی مجھ سے پوچھے گا
مرشد
مجھے پانچ وقت اور اس ہر وقت

AMNA-RAJPUT
 

ساری عمر میں سجدوں میں گزار دو
مرشد
تو ایک بار کہا تو سہی مانگ لو رب سے

AMNA-RAJPUT
 

زندگی کو بس اتنا ہی جانا ہے
دکھ میں اکیلے اور خوشیوں میں سارا زمانہ ہے

AMNA-RAJPUT
 

محبت ہمیشہ سچی ہوتی ہے
بس لوگ جھوٹے مل جاتے ہے

AMNA-RAJPUT
 

سچ ہی کہا ہے کسی نے
مجبوری انسان کے اصول توڑ دیتی ہے

AMNA-RAJPUT
 

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہے
منہ پر کسی کے کچھ نہیں لکھا ہوتا

AMNA-RAJPUT
 

jumma mubarak
Frnds

kalsoom ajj tari ni khira  Group m a jao
A  : kalsoom ajj tari ni khira Group m a jao - 
AMNA-RAJPUT
 

جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہوجاتا ہے
تو لوگ گیم کھلینا شروع کردیتے ہے