Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

بڑا افسوس ہوتا ہے
جس سچی محبت کو لوگ ترستے ہے
وہ میں نے تیرے جیسے بےوفا پر لٹادی

AMNA-RAJPUT
 

انسان بڑی سے بڑی بیماری سے لڑ سکتا پے
لیکن شک اور نفرت جیسی بیماری سے ہار جاتا ہے

AMNA-RAJPUT
 

کسی کے محل میں غلامی کرنے سے بہتر ہے
بندہ اپنی جھونپڑی میں حکومت کر لے

AMNA-RAJPUT
 

کتنے معصوم ہوتے ہے یہ آنکھوں کے آنسو بھی
مرشد
نکلتے بھی اس کے لئے ہےجس کو پرواہ تک نہیں ہوتی

AMNA-RAJPUT
 

میں بسم اللہ کرا جناب
روز مخشر حساب ہوسی
سوہنے چہرے وی خراب ہوسن
بےوفا دی منڈی لگسی
تے پہلی صف وچ جناب ہوسن

AMNA-RAJPUT
 

جب جسم سے روح نکل سکتی ہے
مرشد
تو دلوں سے لوگ بھی نکل سکتے ہے

AMNA-RAJPUT
 

بڑا شوق تھا ہمیں محبت کرنے کا
مرشد
سالہ شوق نے زندگی برباد کر کے رکھا دی

AMNA-RAJPUT
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
مرشد ۔
بڑے نادان ہو قصہ یوسف نہیں سنا

AMNA-RAJPUT
 

مرشد
یہاں سب اپنے لگتے ہے بس باتوں کی حد تک

AMNA-RAJPUT
 

دل ہی تھا نہ
مرشد
کہیں اور لگ گیا ہو گا

AMNA-RAJPUT
 

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہے
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے

AMNA-RAJPUT
 

شترنج میں وزیر
اور انسان میں جب ضمیر مر جاتا ہے
تو سمجھو کھیل ختم

AMNA-RAJPUT
 

سنا پے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی
مرشد
اگر میں اچانک مرجاو تو معاف کرنا

AMNA-RAJPUT
 

یقین کیجے
بدلتی ہوئی چیزے اچھی لگتی ہے
پر اپنے بدلتے ہوئے بہت تکلیف دیتے ہے

AMNA-RAJPUT
 

تیرے سوا کسی کے ہونا تو دور کی بات
دوست
ہم تو تیرے سوا کسی اور کا سوچتے بھی نہیں

AMNA-RAJPUT
 

سچی بات ہے
نشہ شراب کا ہو یا کسی انسان کا بڑا ہی جان لیوا ہوتا ہے

AMNA-RAJPUT
 

وقت پلٹا کھا ہی جاتا ہے
اکڑ دیکھنے والے بھی تجد میں رو پڑتے ہے

AMNA-RAJPUT
 

بچپن میں جہاں چاہتے تھے رو لیتے تھے اور ہنس لیتے تھے
اب ہنسنے کے لئے تمیز اور رونے کے لئے تنہائی چاہے

AMNA-RAJPUT
 

نسیں ہم نے کاٹ لی تھی محبت میں
مرشد
موت تو تب آئی جب اس نے کہا میں کیا کرو

AMNA-RAJPUT
 

Gd night frnds
&&&&