Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

نہ جانے کون سی سازشوں کا شکار ہوگئے
مرشد
جتنے صاف دل تھے اتنے ہی داغدار ہوگئے

AMNA-RAJPUT
 

مطمعن اس لئے ہوں
مرشد ۔۔
دھوکا کھایا ہے دیا نہیں

AMNA-RAJPUT
 

مطلب کے بغیر کون کسے پوچھتا ہے
مرشد
بنا روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے

AMNA-RAJPUT
 

Good morning frnds

AMNA-RAJPUT
 

Happy inpendence day mubarak ho
Allah hamry country ko har musbat sa dor raky
Ameen
جشن آزادی مبارک ہو سب کو

AMNA-RAJPUT
 

اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے
بہت تکلیف دیتے ہے لوگ اپنا بنا کر

AMNA-RAJPUT
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے
جا خوش رہا مجھے تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے

AMNA-RAJPUT
 

موت اور محبت کی پسند تو دیکھو
مرشد
ایک کو دل چاہے ایک کو دھڑکن

AMNA-RAJPUT
 

گھنٹوں پر بیٹھ کر کرتے ہے عبادت
دعا قبول ہوتے ہی پیر بدل لیتے ہے
جسم سے کھیل کر محبت کے نام پر
میرے شہر کے رانجھے ہیر بدل لیتے ہے

AMNA-RAJPUT
 

کسی کس کو صفائیاں دے
سیدھی سی بات ہے ہم برے ہے

AMNA-RAJPUT
 

مرشد
وہ ہمیں مسلسل اگنور کر رہے تھے
اب وہ ہماری بلاک لسٹ میں ہے

AMNA-RAJPUT
 

مچھے بڑی اچھی لگی اس کی یہ ادا
مرشد
چار دن عشق محبت پھر الوداع

AMNA-RAJPUT
 

today My Brithday
Happy Birthday to me

AMNA-RAJPUT
 

13 Aguest is my birthday
birhday wish kr do sb xalimo

AMNA-RAJPUT
 

بڑا ہی جان لیوا ہے اس کا سانولا سا رنگ
مرشد
اور ہم بھی کڑک چائے کے شوقین ہے

AMNA-RAJPUT
 

plz dua kry mari problem slove ho gy
plz frnds pary for me

AMNA-RAJPUT
 

اس دنیا میں ہم غریب ہی اچھے ہے
ہم اپنے خواب توڑ دیتے ہے
پر کس کا دل نہیں توڑتے

AMNA-RAJPUT
 

ادب کی بات ہے
صاحب
ورنہ جو سن سکتا ہے سنا بھی سکتا ہے

AMNA-RAJPUT
 

Happy birthday to you jswad
Allah ap ko lamb8 zinding dy
ap k har wish puri ho
Ameen

tum mari czns ni y dusman kamnio
A  : tum mari czns ni y dusman kamnio -