Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

بڑا عشق میں حساب کتاب کرتے ہو
مرشد
ہم جو کرنے بیٹھ گئے تو تم ہمارے ہو جاو گئے

AMNA-RAJPUT
 

بڑا عجیب مذاق ہو اسلا م کی تقدیر کے ساتھ
مرشد
حسین ع کا سر قلم ہو نعر تکبیر کے ساتھ
salam y Hussain A .s

AMNA-RAJPUT
 

نہ بات کرتے ہو نہ بات سنتے ہو
مرشد
کیا بات ہے بڑی احتیاط کرتے ہو

AMNA-RAJPUT
 

راستہ کوئی مل ہی جائے گا تم چلو تو سہی
مرشد
اعتبار بھی آ ہی جائے گا تم ملو تو سہی

AMNA-RAJPUT
 

لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا
اپنا کردار اچھا کرئے ہر لباس میں اچھے لگے گئے

AMNA-RAJPUT
 

اگر کسی سے محبت ہوجائے تو خود کو سنبھالا جاسکتا ہے
۔لیکن اگر کسی کی عادت ہوجائے تو خود پر اختیار نہیں رہتا ۔

AMNA-RAJPUT
 

محبت کا مزہ تب آتا ہے
مرشد
کہ ایک اداس ہو دوسرے پر قیامت ٹوٹ پڑئے

AMNA-RAJPUT
 

کسی کو کیا بتائے کتنے مجبور ہے ہم
مرشد
کہ جس کو چاہا اسی سے دور ہے ہم

AMNA-RAJPUT
 

تیرے مختصر سے رابطے گواہ ہے اس بات کے
مرشد
کہ تجھے اب ہم سے بات کرنا بھی دشوارہ لگتا پے

AMNA-RAJPUT
 

کہ بڑی شفا ہے تیرے عشق میں
مرشد
جب سے ہوا ہے کوئی دوسرا درد نہیں ملا

AMNA-RAJPUT
 

کہ کو ن کہتا ہے محبت آنکھوں سے ہوتی ہے
مرشد
دل تو وہ بھی دے جاتے ہے جو نظرے جھکا کر چلتے ہے

AMNA-RAJPUT
 

کہ تمھاری ذات سے آگئے دیکھی کچھ نہیں دیتا ہے
مرشد
محبت مشور کب ہے جو سارے شہر سے کر لے

AMNA-RAJPUT
 

کہ میں نے خواب میں موت دیکھی پے
مرشد
رونے والوں میں تم تو نہیں تھے

ہم گاوں کے لوگ ہے 
دھوکا۔ دینا ہماری عادت نہیں 

بھائی بھینس مارئے گئ
A  : ہم گاوں کے لوگ ہے دھوکا۔ دینا ہماری عادت نہیں بھائی بھینس مارئے گئ - 
AMNA-RAJPUT
 

میں برا ہوں صاف مانتا ہوں
مرشد
پر میں آپ کو بھی اچھی طرح جانتا ہوں

AMNA-RAJPUT
 

کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے اس کے حالات ضرور جان لے
ہوسکتا وہ حالات مارا ہو اور آپ اس کو غلط سمجھ لو

AMNA-RAJPUT
 

کبھی کبھی لوگ میٹھی گفتگو کرکے آپ عزت نہیں
بلکہ دھوکا دے رہے ہوتے ہے

AMNA-RAJPUT
 

آج ترس آرہا ہے
حال دل پر کاش میں نے اک حد میں رہا کر
کسی کو چاہا ہوتا

AMNA-RAJPUT
 

ہم ان کے لئے بہت خاص تھے
مرشد
یہ ان کے الفاظ تھے

AMNA-RAJPUT
 

کچھ لوگ غلطی بھی خود کرتے ہے
اور ناراض ہو کر بات کرنا چھوڑ دیتے ہے