دعا تو مانگ سکینہ ع کا واسطہ دے کر
یہ کیسے ہوگا عباس ع ہو اور عطا نہ کرئے
salam y Gazi A.s
لفظ عشق سنا ہے
وہ ہم مولا عباس ع سے کرتے ہے
salam y mola Gazi A.s
اپنی تو زندگی بن گئی تاش کے پتوں کی طرح
مرشد
جو جیتا اس نے بھی پھینکا جو ہارا اس نے بھی پھینکا
اس ددنیا کے لوگ بھی کتنے عجیب ہے
سارے کھلونے چھوڑ کر جزبات سے کھلیتے ہے
لہو حسین ع میں ڈوبی ہے محرم کی ہر شام
اور لوگ کہا رہے ہے نیا سال مبارک ہو
خون عمر ع میں ڈوبی ہے محرم کی پہلی شب
میں کیسے کہا دوں نیا سال مبارک ہو
بہت انمول ہوتے ہے وہ لوگ
ھو آپ کے کہنے پر بھی آپ کو چھوڑ کر نہیں جاتے
الف سے لو انسان علی ع
ب سے کابل برہان علی ع
ت سے تطیہر کی جان علی ع
ث سے ثقلین کی شان علی ع
ہر مخفی بات کا راز علی ع
ج سے پاک جواز علی ع
مقدور علی ع تقدیر علی ع
ح سے حق کی تصور علی ع
خ سے ختم الکرار علی ع
peer mola Ali A.s
رسو ل بھی ہ بچتے جو کربلا والے
ورک ورک پر کہانی بکھرا گئی ہوتی
یہ تو کام آگیا سجدہ حسین ع کا
ورنہ عصر کی نماز تو عصر سے پہلے ہی مر گئی ہوتی
salam y Hussain A .s
یا اللہ اس محرم میں ہر ایک کی پریشانی دور کر دئے
بی بی سکینہ ع کے زخموں کا واسطہ سب پر اپنا رحم فرما
محرم کا چاند نظر آگیا
سج گئی کربوبلا
ہائے غضب ہوگیا
زاہراہ ع کا بھر گھر لٹا گیا
شبیر ع کا کٹا سوکھا گلا
تنہا رہا لے مگر اپنا معیار مت گرائے ۔۔
کیونکہ عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
سیکھنے کی چیز تو عزت ہے کرنا اور کروانا
محبت تو خود ہی ہوجاتی ہے
روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے ۔
بدلے ہوئے کو نہیں
انسان کو نا ہمیشہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنا چاے
کیونکہ ٹکرا اکثر پتھر سے لگتی ہے پہاڑ سے نہیں
کیا قصور تھا ہمارا جو بات کرنا چھوڑ دیا
مرشد
وفا راس نہیں آئی یا ہماری غریبی پسند نہیں آئی
جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو
اس میں قسمیں اٹھانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں
علی ع نے بتا دیا عبادت کسے کہتے ہے
حسین ع نے بتا دیا شہادت کسے کہتے ہے
عباس ع کو جنگ کی اجازت نہ ملی
ورنہ عباس ع بتا دیتے قیامت کس کو کہتے ہے
salam y Hussain A.s
جو آپ سے تنگ ہو اسے چھوڑ دو
مرشد
بوجھ بننے سے بہتر ہے یاد بن جائے
کہ بہت دور چلے گئے
مرشد
کچھ لوگ قریب آتے آتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain