kon kon suba roza raky ga
محبت کے لئے اتنا ہی کافی نہیں
مرشد
کہ تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہے
جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو
ڈٹ جاو تم بھی حسین ع کے انکار کی طرح
اپنےوہ ہوتے ہے جن کو درد کا احساس ہو
ورنہ حال تو راستے میں گزارنے والے بھی پوچھتے ہے
بہت فرق ہوتا پے تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ لوگوں میں
جس نے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
گھر کا گھر سپرد خدا کر دیا
نوش کر لیا جس نے شہادت ک جام
اس حسین ابن حیدر ع پر لکھوں سلام
salam y Hussain A.s
جو ظاہر ہو وہ درد کیسا
جو سمجھ نہ سکئے وہ ہمدرد کیسا
محبت میں وہ پل بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے
جب دیکھنا عبادت اور چھونا گناہ لگتا ہے
ہر سات محرم کو مہندی تیری یاد میں قاسم اٹھتی ہے
بی بی فروہ ع کے دل کا سکون شہزاد قاسم ع
7محرم مہندی شہزاد قاسم ع
اداس کیوں ہے جو دل ہے ٹوٹا زمانہ ہے اگر روٹھا
وفا کہاں ہے اب زمانے میں
تو باوفا کے علم پر آجاہ
یہی پر وفا یہی پر عشق اور ادب ملے گا
غازی ع کے علم پر آجا سب ملے گا
salam Gazi A.s
mary murshad Mola Gazi Abbs A.s
جو شخص محفل حیدر ع میں آنہیں سکتا
علی ع کے نام کا نعرہ لگا نہیں سکتا
علی کے بچے اگر اجازات نہیں دے گئے
کسی کا باپ بھی جنت میں آ نہیں سکتا
salam ny Hussain A s
peer mola Ali A.s
جو شخص اتنے پیار اور خلوص اور اعتبار کے باوجود آپ کا نہیں ہوسکتا
یقین کرئے وہ انسان زندگی میں کسی کا نہہں ہوسکتا
اس وقت زندگی بڑی مشکل ہوجاتی ہے ۔
جب محبت اور نفرت ایک ہی انسان سے ہوجائے
زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئی دیکھتا ہے
لیکن اپنا کون ہے یہ وقت ہی بتاتا ہے
ہاں لڑکی دھوکہ دیتی ہے ۔
پتہ کب
جب بات اس کی عزت پر آتی ہے
حر نے جو ہاتھ باندھ کر سر کو جھکا دیا
مولا نے اپنی شان کے مطابق صلہ دیا
ماں کا رومال باندھ کر زہراہ کے لال نے
اس کی جبیں سے داغ ندامت مٹا دیا
salam y Hussain A.s
غرور یہ ہے کہ میرا پیر علی ع ہے
فخر یہ کہ فقیر حسینی ع ہوں میں
peer mola Hussain A s
تم کو قسمت سمجھ کر ہی تو سینے سے لگایا تھا
مرشد
پر یہ تو بھول گئے تھے قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی
کیسا ہی کمال ہو جائے
مرشد
کہ ہمارے مرنے کا اعلان ہوجائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain