Damadam.pk
AMNA-RAJPUT's posts | Damadam

AMNA-RAJPUT's posts:

AMNA-RAJPUT
 

بی بی سکینہ ع رو رو کر کہتی تھی بیمار عابد ع سے
کہ بھائی چا چا غازی ع کو بلاو اور دکھاو ہم پر کتنے ظلم ہو رہے ہے
مولا سجاد کہتے تھے میری بہن چاچا اب نہیں آئے گئے یہ سب اب ہم کو ہی برداشت کرنا ہے
salam y Hussain a.s
mar murshad mola Gazi A.s

AMNA-RAJPUT
 

ہوگئے حسین ع شہید
کیسے سنبھالے گا اکیلا سجاد ع بہنوں اور پھپیوں کو
زینب بی بی ع کے امتحان شروع ہو گئے ہے
salam y Hussain a.s

AMNA-RAJPUT
 

ہائے غضب ہوگیا
معاویہ کے بیٹے نے علی ع کے بیٹے کو
شہید کر دیا
salam y Hussain A.s

AMNA-RAJPUT
 

سلام بیمار عابد ع کو جس نے بیماری میں آقازادیوں کے ساتھ نو سو کلو ملی کا فاصلہ طے کیا
salam y Hussain a s

AMNA-RAJPUT
 

سلام بی بی زینب ع کو جس نے سب کچھ کربلا میں لوٹ نے کے بعد بھی یزید کے دربار میں ایسے ایسے خطبہ دے کہ ہر کوئی حیران رہاگیا
salam y Bibi zaniba a s

AMNA-RAJPUT
 

میرے مولا حسین ع میدان میں جا رہے نماز کو بچانے
بی بی زینب ع سے آخری ملاقات کر کے سب کچھ بہن کے سپرد کرکے یزید کو شکست دینے جا رہے
مولا نے بی بی زینب ع سے کہا کہ اے میری بہن اب عباس ع بھی نہیں ہے جو مجھ حوصلہ دے
اب میرا حوصلہ آپ ہو میری بہن
salam y Hussain a.s
salam bibi zaniba A.s

AMNA-RAJPUT
 

اے بی بی سکینہ ع اپنے بابا کو جی بھر کر دیکھے لے
کچھ دیر بعد بابا اپنے نانے کا وعدہ پورا کرنے میدان میں جائے گئے اور لوٹ کر نہیں آئے گئے
salam y Hussain A.s

AMNA-RAJPUT
 

مولا عباس ع وہ بہادر انسان تھے جن کو دیکھ کر یزید کا 9 لاکھ کا لشکر خوف سے کاپنے لگتا تھا
مولا عباس ع کے ہوتے ہوئے کسی کی ہمیت نہیں تھی کہ وہ آقا زادیوں کے خمیوں کی طرف دیکھے بھی
salam y Hussain A.s
mar murshad mola Gazi A.s

AMNA-RAJPUT
 

نام حسین ع آتے ہی آنکھوں سے آنسو نکل پڑتے ہے
کتنا پیار ہے پانی کو۔ حسین ع سے

AMNA-RAJPUT
 

دوستوں کون کون اپنے پیاروں سے ملنے قبرستان گیا ہے ۔
میں تو ابھی آئی ہو واپس قرستان سے

AMNA-RAJPUT
 

مولا حسین ع کہتے۔ تھے کوئی بیمار صغرئ سے مدینے میں کہے تیرا پیار
علی اکبر ع اب لوٹ کر نہیں آئے گا
salam y Hussain As
mar murshad mola Gazi A.s

AMNA-RAJPUT
 

بادشاہ تو بہت گزارے لیکن شہزادے صرف دو ہی تھ
امام حسن ع اور امام حسین ع
salam y Hussain A.s

AMNA-RAJPUT
 

10 محرم
امتحان اور آزمائشوں کا دن ہے
آج کا سورج کربلا میں ایک قیامت لے کر آیا ہے
salam y Hussain As

AMNA-RAJPUT
 

آج می رات کا چاند وہ آخری چاند ہے جو بہن اور بھائی نے کربلا میں اک ساتھ دیکھا
10 محرم بہن رسی میں بندھی دیکھتی رہی اور بھائی نیزے پر دیکھتا رہا
salam y Hussain A s
salam bibi zaniba A.s

AMNA-RAJPUT
 

شب عاشور شہادت کو سینے سے لگنے کی رات ہے
salam y Hussain A.s

AMNA-RAJPUT
 

آج شہزاد علی اکبر کی شہادت کا دن ہے
امام حسین ع نے اپنے لخت جگر کو کہا کے اے میرے نانے کے ہمشکل اج آخری اذان ایسی دینا کہ مدینے میں بیھٹی بیمار بہن تیری آخری دفعہ آواز سن لے
salam Shzada Ali Akbar A.s
salam y Hussain A.s

AMNA-RAJPUT
 

عباس ع آجاو بھائی اکیلا ہے
تنہا مسافر کو لاکھوں نے گھیرا ہے
mar murshad mola Gazi A.s
salam y Hussain

AMNA-RAJPUT
 

شیطان کربلا میں مولا حسین ع کا آخری سجدہ دیکھا رہا تھا
کہ اچانک آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
تیری خدائی کو غور سے تو آج دیکھا
کہاں معلوم تھا نورعالم ایسے ہوتے ہے
اے خدا سجدے سے انکار کبھی نہ کرتا ۔
اگر مجھ کو پتہ ہوتا انسان ایسے ہوتے ہے
۔salam y Hussain A.s

AMNA-RAJPUT
 

مجھ سے کسی نے کہا بہت علی ع علی ع اور حسین ع کرتے ہو شعیہ ہو کیا
۔میں نے بھی کہا بہت حسین ع اور علی ع سے جلتے ہو منکر ہو کیا
salam y Hussain As
peer mola Gazi A s

AMNA-RAJPUT
 

mari phupo k death ho gi ha
Allah un ko janat m jag dy
Ameen