A_H_S_A_N : تیرا ہی دھیان لے گیا ___! لوگوں سے دور، اور دور کوئی بھی شخص اب کہاں؟ تیرے... MORE▼سوا دکھائی دے - 70 months ago FOLLOW 86REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں - 71 months ago FOLLOW 58REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : چھو کے دیکھیں بھی نہیں سینے لگائیں بھی نہیں ایسی بے کار محبت نہیں ہوتی ہم سے... MORE▼ہم نہیں رہ سے کسی طور پلٹنے والے صرف ہونٹوں پہ قناعت نہیں ہوتی ہم سے - 71 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : اُس اِک حِجاب پہ سو بے حِجابیاں صَدقے جہاں سے چاہتا ہُوں تُم کو دیکھتا ہُوں... MORE▼مَیں - 71 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : دور گگن پر ہنسنے ولے نرمل کومل چاند بے کل من کہتا ہے آؤ ، ہاتھ لگائیں تمہیں ... MORE▼درد ہماری محرومی کا تم جب جانو گے جب کھانے آئے گی چپ کی سائیں سائیں تمہیں - 71 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : شوق نظارہ دیدار میں تیرے ___ ہمدم جان آنکھوں میں مری جان رہا کرتی ہے - 71 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر... MORE▼لینا - 71 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : چل چھوڑ شرابوں کے قصے کچھ نیا بتا تو اے یارم یہ دودھ نشیلا شرابوں سے مجھے... MORE▼دودھ پلا دے اے یارم - 71 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : آپ فــرمائیں گے جو حـُکــم وہ ہو جائے گا اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں کی - 71 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : پہلے شراب زیست تھی اب زیست ہے شراب کوئی پیئے جا رہا ہے، پلائے جا رہی ہوں... MORE▼میں - 71 months ago FOLLOW 76REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : تجھ کو بوسہ بھی دوں گا تو گردن پہ میری جان میں تیری مجبوریوں سے کھیلوں گا - 71 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : چومے کبھی گردن کو تو کبھی کاندھے کو... کچھ ہوگیا ہے رانجھے تیری ہیر کو 💋🔥 - 71 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : کیا مزہ دیتا ہے اُس شوخ کا کہنا شبِ وصل اب نہ چھیڑو، نہ ستاؤ، ہمیں نیند آئی... MORE▼ہے - 71 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : اک طبیعت آشنا ، بس اک طبیعت آشنا مجھ اکیلے کو کوئی مجھ سا اکیلا چاہیے - 71 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : شَبِ وِصل ہے گُل کر دو اِن چراغوں کو خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا - 71 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : جنہیں جینا نہیں آتا نہ جیتے ہیں نہ مرتے ہیں جنہیں آتا ہے مرنا وہ سبھی کچھ کر... MORE▼گزرتے ہیں - 71 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : وہ چشمِ مَست , کِتنی خبردار تھی عدمؔ خود ھوش میں رھی ، ھمیں بدنام کر دیا - 71 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﮨﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺗﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﺷﺮﺍﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ - 71 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
A_H_S_A_N : کبھی تو مل کے بتاؤ کہ ایسے ملتے ہیں مجھے پتہ ہے تمہیں چھوڑ جانا آتا ہے - 71 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT