Damadam.pk
A_H_S_A_N's posts | Damadam

A_H_S_A_N's posts:

A  : جناب حضرتِ دل بھی عجب اُلو کے پٹھے ہیں جہاں دیکھا حسین کوئی،بِگڑ بیٹھے،مچل - 
A  : سرخی ہونٹوں پہ تو گالوں پہ تل نیا دوں گا تو اگر مانگے تو ہاتھوں پہ ترے دل - 
A  : تیری گردن کی چمک اکثر 😊😉 مجھے بوسہ لینے پر مجبور کرتی ہے - 
A  : اُس کو چُھونے کے لیے، اُس سے لپٹنے کے لیے میں نہیں جاتا ، میرا دھیان چلا - 
A  : کھولو قبا کے بند تو جی کھول کر ملیں دلبستگی ہے مجھے آپ کے بند قبا کے ساتھ - 
A  : میرے لیئے وقت کو ناپنے کے پیمانے بس دو ہی ہیں، تمہارے ساتھ اور تمہارے - 
A  : اے بادہ کش ! وہ آج نظر سے پلائیں گے ساغر کو پھینک، آنکھوں سے آنکھیں ملا کے - 
A  : آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کو ڈالی ہیں کبھی گردنِ مہتاب میں بانہیں؟؟ - 
A  : تُو بگڑتا بھی ہے خاص اپنے ہی انداز کے ساتھ پھول کھلتے ہیں ترے شعلۂ آواز کے - 
A  : ڈھونڈ کر لاؤں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل ، یعنی تو - 
A  : دفعتاً چھیڑ کے خود تارِ ربابِ الفت میرے اندر کوئی جاتا ہے مچل یعنی تُو  - 
A  : ⁧‫‬⁩ ہزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں پر جہاں تُم نہیں، وہاں ہم اکیلے ہیں۔ - 
A  : دل کا کیا حال کہوں صبح کو جب اس بت نے لے کے انگڑائی کہا ناز سے ہم جاتے ہیں - 
A  : جو لکھی ہے میرے خیالوں نے خوبصورت وہ کہانی تم ہو ♥ - 
A  : رَفتہ رَفتہ عریانی تک آ پہنچے جن کو تھی پوشیدہ رہنے کی عادت___ - 
A  : شباب ِحسن سحر، زلف ِ یار شب کا فتن اففس غزال آنکھیں،سخن ہونٹ،شاعری جیسے بدن - 
A  : زمانہ سانس بھی لینے نہیں دیتا ہمیں لیکن ہمـارے واسطے تم چین کی آغــوش ہو - 
A  : لے تو آیا ہوں تجھے گھیر کے اپنی جانب آگے انسان کی اپنی بھی لگن ہوتی ہے - 
A  : میں خواب دیکھ رہا ہوں کہ وہ پکارتا ہے اور اپنے جسم سے باہر نکل رہا ہوں میں - 
A  : میں ایک بوسہ کی خواہش پر، بے ادب ٹھہروں تمہارے "غنچۂ لب " سے رہے " صبا " -